فیٹف معاملے پر اپوزیشن اوربھارت ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم September 2, 2020 اپوزیشن نے حکومت کو بلیک میل کرنےکے لیے ایف اے ٹی ایف کی قانون سازی روکی، عمران خان
امریکا کا کورونا ویکسین کی تیاری میں عالمی کوششوں کا حصہ بننے سے انکار September 2, 2020 بد عنوان عالمی ادارہ صحت اور چین کے زیر اثر تنظیموں کے ساتھ کام نہیں کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس
آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام، سہیل انور سیال کی رہائشگاہوں پر چھاپے September 2, 2020 فرنٹ مین کے گھر پر بھی چھاپہ، نیب حکام کا اہم دستاویزات تحویل میں لینے کا دعویٰ
کے الیکٹرک کیخلاف عوامی شکایات، چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا September 2, 2020 حکومت پاکستان سے کیے گئے معاہدوں کی پاسداری نہ کرنے پر بھی ایکشن، تفصیلات حاصل کرنے کی ہدایت
نئی 5 سالہ تجارتی پالیسی کا مسودہ تیار، ’میڈ ان پاکستان‘ ترجیحات میں شامل September 2, 2020 وزارت تجارت نے 2 سال کی تاخیر کے بعد بالآخر 5 سالہ تجارتی پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا
کراچی میں بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے اخراجات کے آڈٹ کا فیصلہ September 2, 2020 آڈٹ ٹیم مالی سال 2017-18 سے 2019-20 کا آڈٹ کرکے رپورٹ آڈیٹر جنرل کو جمع کروائے گی
سونے کے نرخوں میں 2500 روپے تولہ کی غیرمعمولی کمی September 2, 2020 بین الاقوامی بلین مارکیٹمیں فی اونس 24قیراط سونے کی قیمت 31ڈالر گھٹ کر 1958ڈالر کی سطح پرآگئی
کراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری September 2, 2020 ای سی سی کا کے الیکٹرک کے لیے 4 ارب 70 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کرنے کا بھی فیصلہ
کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کل ہوگی September 2, 2020 چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بنچ کل درخواست کی سماعت کرے گا
مزید 60 ہزارٹن گندم کی آمد، آٹا سستا ہونے کا امکان September 2, 2020 درآمدی گندم کا تیسرا جہاز 8 ستمبر کو کراچی پورٹ پہنچے گا، وزارت غذائی تحفظ