وزیراعظم کا انڈر ٹرائل اور سزا یافتہ خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم September 2, 2020 جو قیدی سپریم کورٹ کے فیصلے کے معیار پر پوری اترتی ہیں ان کو فوراً رہا کیا جائے، عمران خان
زرداری شہباز ملاقات‘نیب کے خلاف ملکر مزاحمت کا فیصلہ September 2, 2020 شہباز شریف نے اپنے دو روزہ دورہ کراچی کےپہلے دن بلاول ہاؤس میں سابق صدر سے ملاقات کی
شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل September 2, 2020 سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی
ایف اے ٹی ایف قوانین ہر صورت منظور کروائیں گے، وزیراعظم September 2, 2020 عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعظم
کورونا پھر سراٹھانے لگا،ایک دن میں441 نئے کیس،18 افرادجاں بحق September 2, 2020 ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 8 ہزار 813،سب سے زیادہ مریض سندھ میں ہیں
پنجاب میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے September 1, 2020 رواں برس صوبے میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد8 اور ملک بھر میں67 ہو گئی
وزیراعلیٰ سندھ سے گورنر پنجاب کی ملاقات September 1, 2020 باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت،بارشوں سے نقصانات پر اظہار یکجہتی
طوفانی بارشوں سے 70 بچوں،20 خواتین سمیت 176 اموات September 1, 2020 شدید بارشوں سے 10 سڑکیں، 9 پل، 1 ہوٹل، 3 دکانیں، 4 مساجد اور 2 پاور ہاوسز کو بھی نقصان…
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے، شہباز شریف September 1, 2020 آٹا، گندم، چینی، دوائی اور پٹرول چوری سے حواریوں کی جیبیں بھری جا رہی ہیں،صدر(ن) لیگ
ڈاکٹر ماہا کیس؛ تفتیشی حکام کا قبر کشائی کا فیصلہ September 1, 2020 ڈاکٹر ماہا کیس میں تفتیشی حکام قبر کشائی کی اجازت کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے