عمران خان اصولوں پر ڈٹ جانے والا لیڈر ہے، گورنر پنجاب August 20, 2020 ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنےوالوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،چوہدری سرور
بھارتی فوج کی ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ،خاتون زخمی August 20, 2020 بھارتی فوج نے سبز کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا
جنرل باجوہ سے اردن کے سفیر ابراہم یالی کی ملاقات August 20, 2020 سیکیورٹی، دفاعی تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا
حکومت نے چینی کی درآمد پرعائد ٹیکسز ختم کردیئے August 20, 2020 ای سی سی نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے 3 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دی…
لسانی بنیادوں پر ایک اور ضلع کے اضافے کی مذمت کرتے ہیں، رابطہ کمیٹی August 20, 2020 پیپلز پارٹی نے سندھ اور کراچی کو ہمیشہ اپنے فائدے کیلئے تقسیم کیا،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
صادق سنجرانی اور عثمان بزدارکی ملاقات August 20, 2020 دونوں رہنمائوں کا سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 30 اگست کو ہوگا August 20, 2020 محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے بعد نئے ہجری سال کا آغاز ہوگیا
اسٹاک مارکیٹ میں مندی،ڈالر مہنگا،سونا مزیدسستا August 20, 2020 انڈیکس285 پوائنٹس نیچے،ڈالر 11 پیسے اوپر،سونا500 روپے تولہ گرگیا
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے August 20, 2020 پاک چین تذویراتی مکالمے کے دوسرے دور میں شرکت،چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے
اظہر علی انگلینڈ کیخلاف آخری ٹیسٹ جیتنے کیلئے پُرعزم August 20, 2020 آخری ٹیسٹ میں اچھے رنز بنائیں گے،کپتان قومی کرکٹ ٹیم