حکومت نےدو سال میں ملک میں تباہی برپا کی۔مرتضیٰ وہاب August 19, 2020 2 سالوں میں چینی کی قیمت میں 78 فیصد اضافہ ہوا ہے۔پریس کانفرنس
یکم محرم جمعہ 21 اگست کو ہونے کا امکان August 19, 2020 یوم عاشور30 اگست کوہوگا،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 20 اگست کوہوگا۔
وزیرصحت سندھ نے اسکولزکھولنے کی مخالفت کردی August 19, 2020 پرائمری اورمڈل کلاسز تک اسکولزکسی صورت نہیں کھولنے چاہیے۔عذراپیچوہو
مغربی افریقی ملک مالی میں فوجی بغاوت۔صدراور وزیراعظم زیرحراست August 19, 2020 صدرابراہیم بوبکر مستعفی اورپارلیمان تحلیل کردی گئی۔
ذہنی مریض نے اپنے ہی گھرکے 11 افراد کو قتل کردیا August 19, 2020 مرنے والوں میں 6 خواتین اور5 بچے شامل ہیں، پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا۔
توہین عدالت کیس۔ملزم نے عدالت کی واضح توہین کی۔جسٹس قاضی امین August 19, 2020 ملزم کو بے گناہی ثابت کرنے کا پورا موقع دیا جارہا ہے۔ریمارکس
سی ای او کی عدم تعیناتی:سندھ ہیلتھ کیئرکمیشن غیرفعال، اتائی ڈاکٹربے لگام ہوگئے August 18, 2020 اسپتالوں کی رجسٹریشن،طبی سہولیات کا معائنہ و لائسنسنگ کا عمل بھی عارضی طور تعطل کا شکار
پنجاب کی تمام مساجد و مزارات پر فلم و ڈراموں کی ریکارڈنگ پر پابندی عائد August 18, 2020 محکمہ اوقاف پنجاب کا پیمرا کو خط،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا
عمران خان نے دو برس میں ہمیں ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، بلاول August 18, 2020 عمران خان کے دو برس کے اقتدار میں پہلے سے زیادہ کرپشن ہوئی، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
BJP کے بھارت میں اقلیتوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، محبوبہ مفتی August 18, 2020 بی جے پی نے اپنے عمل سے ثابت کردیا کہ دو قومی نظریہ درست تھا،سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر