جامعہ کراچی کی طالبہ کی خود کشی یا قتل، شفاف تحقیقات کرائی جائیں،رخسانہ عقیل August 18, 2020 حکومت سے نادیہ اشرف کی موت کے اسباب جان کر ذمے داران کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
وفاقی کابینہ کی پیٹرول بحران انکوائری کمیشن میں مزید ممبران شامل کرنے کی منظوری August 18, 2020 وزیراعظم کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
چودھری پرویز الہٰی سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات August 18, 2020 اسپیکرقومی اسمبلی اور قائم مقام گورنرپنجاب کا زراعت کے شعبے میں مزید بہتری لانے پرزور، ایک دوسرے کے تجربات سے استفادے…
وزیرِ اعلیٰ سندھ نیب سکھر کے سامنے پیش ہو گئے August 18, 2020 مراد علی شاہ ایک گھنٹے تک نیب دفتر میں پیش رہے اور اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔
حکومت کے 2سال مکمل ہونے پرآج یوم تباہی ہے ۔پیپلزپارٹی August 18, 2020 پی ٹی آئی حکومت کے کراچی کے خلاف عزائم ناکام بنادیں گے۔نفیسہ شاہ
عوام کاساتھ نہیں چھوڑوں گا۔وزیر اعظم August 18, 2020 تعلیمی نصاب میں مدینے کی فلاحی ریاست کاتصور شامل کریں گے۔کابینہ اجلاس سے خطاب
ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی کانفرنس بلانے کااعلان کردیا August 18, 2020 سندھ کو خطرہ سندھ کے امیرترین وزراسے ہے۔خواجہ اظہارالحسن
حکومت کے دو سال مکمل.سستی اشیاکی فراہمی کے دعوے دھرے رہ گئے August 18, 2020 حکومت کے 2 سال کے دوران مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات
حکومت نے دو سال میں جھوٹ بولنے کاریکارڈ قائم کیا۔مریم اورنگزیب August 18, 2020 کرپٹ حکومت کے دو سال مکمل ہونے پرعوام سے افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ ترجمان ن لیگ
حکومت کے دو سال مکمل ہونے پراہم وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری August 18, 2020 احتساب، انصاف، میرٹ اور پسماندہ طبقے کی ترقی وزیراعظم کا وژن ہے۔ شبلی فراز