شیریں مزاری کا بیان خارجہ پالیسی کی ناکامی کا اعتراف ہے، ترجمان بلاول بھٹو August 16, 2020 قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے جذباتی تقریریں اورغلط بیانیاں کی جارہی ہیں،مصطفیٰ نوازکھوکھر
امارات کی طرح دیگر مسلم ممالک سے بھی معاہدے ہوجائیں گے،اسرائیل August 16, 2020 اسرائیلی وزیر انٹیلی جینس ایلی کوہن کا آرمی ریڈیو سے گفتگو میں دیگر ممالک سے ممکنہ معاہدوں کا انکشاف
ن لیگ پھر سرگرم‘ مریم نواز نے اتحادیوں سے رابطے شروع کر دئیے August 16, 2020 پروفیسرساجدمیر،فضل الرحمن اور دیگرسیاسی رہنمائوں کی گاڑی پر حملے کی مذمت
پاور کمپنیاں بجلی صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف دینے پر تیار August 16, 2020 حکومت کے ساتھ ایم او یو طے پا گیا، آئی پی پیز اخراجات میں 20تا25 فیصد کمی لائیں گی
قرآن وسنت کے منافی قانون نہیں بن سکتا، مولانا فضل الرحمان August 16, 2020 کل سوچ رہے تھے کہ سری نگرکیسے لینا ہےآج سوچتے ہیں مظفرآباد کیسے بچانا ہے,سربراہ جے یو آئی
میئرکراچی کی جگہ متفقہ ایڈمنسٹریٹر لانے کا پلان August 16, 2020 بااختیار میئر لانے کیلئے سندھ اسمبلی میں بل پیش کیا جائے گا
بارشیں برسانے والا سسٹم آج شام سے کراچی میں داخل ہونے کا امکان August 16, 2020 منگل کو شہر میں معتدل بارش ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
عثمان بزاروزیراعلیٰ بن گئے تو پھر کوئی بھی بن سکتاہے، فوادچوہدری August 16, 2020 مریم نواز حکومت کے خلاف نہیں اپنے چچا شہباز شریف کے خلاف تحریک چلا رہی ہیں، وفاقی وزیر
متحدہ عرب امارات نے مسلمانوں کے ساتھ غداری کی۔حسن روحانی August 16, 2020 مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے پاؤں مضبوط کرنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ ٹی وی پرخطاب
گیس سلنڈراستعمال کرنے والے شہری پریشان August 16, 2020 آٹا، چینی کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی ہو گئی۔5 روپے فی کلو اضافہ