خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے48 ہلاکتیں September 4, 2020 26 اگست سے ہونے والی بارشوں سے اب تک 67 افراد زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے
15 اکتوبر سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ باقاعدہ کام شروع کردے گا، وزیراعظم September 4, 2020 اختیارات کی منتقلی کو مرحلہ وار سے آگے بڑھایا اور انتظامی معاملات کو بہتر اور منظم طریقے سے چلایا جائے،عمران…
سودی نظام کے خاتمے کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی September 4, 2020 سودی نظام اللہ اور اس کے رسول سے اعلان جنگ ہے، اراکین قائمہ کمیٹی
سندھ بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے مرحلہ وار کھولنے کی تجویز September 4, 2020 تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں کیا جائے گا
ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ September 4, 2020 حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو ہوگا،معاون خصوصی فیصل سلطان کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
اب دہری شہریت والے پاکستانی بھی الیکشن لڑسکیں گے September 4, 2020 وفاقی کابینہ نے دہری شہریت کےحامل پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے سے متعلق بل منظور کرلیا
تحفظ ختم نبوت اور عظمت صحابہ و اہلِ بیت پر سمجھوتا نہیں کرینگے، علما September 4, 2020 مسلمان فرقہ وارانہ فسادات کی سازش کو ناکام بنائیں، جمعہ کے اجتماعات میں خطاب
وزیراعظم کی کل کراچی آمد، ٹرانسفارمیشن پلان کا اعلان کریں گے September 4, 2020 عمران خان گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے ملاقات کریں گے
اسلام آباد ایئر پورٹ پرامریکی شہری کے سامان سے 8 گولیاں برآمد September 4, 2020 اے ایس ایف نے امریکی شہری کو حراست میں لے لیا۔
مقبوضہ کشمیر۔بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ، میجر سمیت دو اہلکار ہلاک September 4, 2020 سرچ آپریشن کے نام پر قابض بھارتی فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔