ایران نے جنگی مشق کے دوران ’’امریکی طیارے‘‘ کو مار گرایا July 30, 2020 ایران کے پاسداران انقلاب فورس نے فرضی میزائل بردارامریکی طیارے کو نشانہ بناکرتباہ کردیا۔
لبیک اللھم لبیک،حج کا سب سے بڑا رکن وقوف عرفہ آج ادا ہوگا July 30, 2020 عازمین فریضہ حج کے پہلے روز مکہ مکرمہ سے 7 کلومیٹر دور وادی منی پہنچ گئے۔
غلاف کعبہ کی تبدیلی کے موقع پر قدرت مہربان July 30, 2020 مکہ مکرمہ، منیٰ اور عرفات میں باران رحمت ہوئی جس سے حجاج کرام کے چہرے کھل اٹھے۔
امریکی سنڈیوں کی واپسی کا سفرشروع ہو چکا۔حافظ حسین احمد July 30, 2020 انصافیوں کی وکٹیں گرنا شروع ہوچکی ہیں،اگست میں پت جھڑ کا موسم شروع ہوتاہے اور مارچ تک چلتا ہے۔میڈیا سے…
بھارتی جیل میں تشدد سے پاکستانی قیدی جاں بحق July 30, 2020 عبدالکریم بھٹی کی لاش بھارت سے واہگہ بارڈراورپھر کراچی منتقل کی گئی۔
میں نے قوالی نہیں،پکا راگ گایا۔شاہ محمود قریشی July 29, 2020 پاکستان کو کرپشن سے پاک کرنا ہے ،یہ قوالی نہیں پکا راگ ہے۔پریس کانفرنس
عمران خان کی ڈمی کا کردار نبھانے والے اداکار فرخ شاہ انتقال کرگئے July 29, 2020 فرخ شاہ تھیٹر نہ کھلنے کی وجہ سے معاشی پریشانیوں میں مبتلا اور شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔
عید تین دن ہوتی ہے،عمران خان پیرکو بھی چھٹی کا اعلان کریں۔ مفتی منیب July 29, 2020 ہم 25 سال سے رویت ہلال کو چلارہے ہیں، فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟۔
ریفرنس کے فیصلوں میں تاخیرکی وجہ نیب خود ہے۔سپریم کورٹ July 29, 2020 نیب کے پاس نہ صلاحیت ہے اور نہ ہی تحقیقات کا تجربہ۔ تحریری حکم نامہ
دنیا بھر میں کرونا سے اموات 6 لاکھ 64 ہزار سے تجاوز July 29, 2020 ایک کروڑ69 لاکھ 40 ہزار 6 سو 40 افراد متاثر ہوئے۔