فواد چوہدری کا چاند مفتی منیب الرحمن کو نظر نہیں آیا July 22, 2020 پاکستان میں عید الاضحی یکم اگست بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ کر دیے July 21, 2020 93 پائلٹس کے لائسنس معطل کیے ہیں جبکہ دیگر پائلٹس کی فرانزک آڈٹ کے ذریعے مکمل چھان بین جاری ہے۔
نیب کوبرقراررکھنےکا اب کوئی جواز نہیں رہا۔فضل الرحمن July 21, 2020 اپوزیشن کی تمام جماعتیں نئےانتخابات پرمتفق ہیں۔میڈیا سے گفتگو
کرونا سے بچنے کیلیے انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے۔آرمی چیف July 21, 2020 پاکستان کی سیکیورٹی کو درپیش ہر خطرے کا موثر جواب دیا جائے گا۔جنرل قمر جاوید باجوہ
ن لیگ نے نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا July 21, 2020 خواجہ سعدرفیق کیس نےنیب کوسب کےسامنےننگاکردیا۔لیگی رہنمائوں کی پریس کانفرنس
وفاقی کابینہ کا اجلاس۔پی ٹی وی فیس میں اضافہ کامعاملہ موخر July 21, 2020 کراچی میں بجلی لوڈشیڈنگ کی صورت حال ایک دوروز میں بہتر ہوجائے گی،شبلی فرازکی میڈیابریفنگ
سپریم کورٹ کا جعلی لائسنس ہولڈر پائلٹس کیخلاف مقدمات درج کرنے کا حکم July 21, 2020 جعلی لائسنس پر دستخط کرنے والے جیل جائیں گے،حکومت کی منظوری سے ایف آئی اے کو معاملہ بھجوائیں گے۔چیف جسٹس
دارالسکون کی انچارج سسٹر روتھ لیوس کورونا سے انتقال کرگئیں July 21, 2020 سسٹر روتھ لیوس کی عمر 77 برس تھی اور ان کا انتقال پیر (20 جولائی) کی رات کو ہوا۔
فواد چوہدری نے ذی الحج کے چاند کی پیدائش کا اعلان کردیا July 21, 2020 چاند کی پیدائش رات 10بج کر33منٹ پرہوچکی،آج 21 جولائی کو پاکستان میں کراچی اورگرد و نواح میں چاند نظر آجائے…
کورونا ازخودنوٹس کیس۔ چیف جسٹس چیئرمین این ڈی ایم اے پر برہم July 21, 2020 اٹارنی جنرل صاحب کیا تماشا چل رہاہے؟،لگتا ہے این ڈی ایم اے کو ہی ختم کرنا پڑے گا۔چیف جسٹس