بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر پھر بزدلانہ کارروائی July 20, 2020 باغ سیکٹرمیں شہری آبادی کو نشانہ بنایا،20سالہ نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔
ن لیگ اور پی پی کا عید کے بعد اے پی سی بلانے پراتفاق July 20, 2020 ملک کو بحرانوں سے نکالنے کےلیے مشترکہ حکمت عملی ترتیب دی جائے گی،رہنمائوں کی میڈیا سے گفتگو
ایران نے قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے مخبرکو تختہ دار پرلٹکا دیا July 20, 2020 محمد موسوی ماجد کے امریکی سی آئی اے اور اسرائیلی انٹیلی جنس موساد سے روابط تھے۔
دہری شہریت چھپانے کا کیس۔ فیصل واوڈا غیر حاضر July 20, 2020 اگر فیصل واوڈا کی جانب سے آئندہ سماعت پر کوئی پیش نہ ہوا تو یکطرفہ کارروائی کریں گے۔الیکشن کمیشن
طالبان کے حملے میں 13 افغان اہلکار ہلاک،10 زخمی July 20, 2020 ہلاک ہونے والوں میں 9 پولیس اہلکار جبکہ 4 فوجی شامل ہیں۔
آل پاکستان پرائیوٹ اسکولزکا 15 اگست سے اسکولز کھولنے کا اعلان July 20, 2020 آٹھ اورچھ ماہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں جس سے بچوں کا نقصان ہو رہا ہے۔ پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز
ن لیگ کے رہنمائوں کی بلاول بھٹو کیساتھ بیٹھک۔اے پی سی پربات چیت July 20, 2020 مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلزپارٹی کے قائدین نےاے پی سی کے ممکنہ ایجنڈے پر مشاورت کی۔
چینی مزید 5 روپے مہنگی،90روپے فی کلو میں فروخت July 20, 2020 پرائس کنٹرول کمیٹی کے مقررکردہ نرخ پر عمل درآمد نہ ہوسکا، شہری مہنگی چینی خریدنے پرمجبورہوگئے۔
700 سال میں بھی مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو سکتا۔وزیراعظم آزاد کشمیر July 19, 2020 جغرافیائی لسانی اورمذہبی اعتبار سے ریاست جموں و کشمیر پاکستان کا جزو ہے۔راجہ فاروق حیدر
دنیا بھر میں موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 6ہزار سے تجاوز July 19, 2020 کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ،45 لاکھ تک جا پہنچی۔