کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی پر مزید13 تعلیمی ادارے بند September 18, 2020 سیل کیے گئے تعلیمی اداروں میں سے 10 خیبرپختونخوا اور3 سندھ کے ہیں۔
محکمہ تعلیم سندھ کا پرائمری کلاسز مزید بند رکھنے پرغور September 18, 2020 پرائمری کلاسوں کی تاریخ میں مزید ایک ماہ توسیع کا امکان ہے۔
زیادتی کے بعد بچی کے قاتل کو سزائے موت سنا دی گئی September 18, 2020 بچوں کی خصوصی عدالت کے جج وسیم احمد نے مجرم رستم علی کو موت کی سزا سنائی۔
سانحہ تیز گام ایکسپریس۔فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ September 18, 2020 اگر کنڈیکٹ پر استعفیٰ دینا پڑا تو سارے وزراکو استعفیٰ دینا پڑے گا۔جسٹس محسن اختر کیانی
ریکوڈیک کیس میں پاکستان کو بڑا ریلیف مل گیا۔عاصم سلیم باجوہ September 18, 2020 ثالثی ٹربیونل نے پاکستان کو 6 ارب ڈالرکا جرمانہ ادا کرنے سے روک دیا ہے ۔ٹوئٹ
سینیٹر مشاہد اللہ خان اورعتیق شیخ میں گالم گلوچ۔ایک دوسرے کو دھمکیاں September 18, 2020 میاں عتیق کو الٹا ٹانک دوں گا، باہر نکلو، تم سمجھتے ہو ابھی بھی بانی ایم کیو ایم کا راج…
ریکوڈک معاملہ:پاکستان کو6ارب ڈالر جرمانے پر حکم امتناع مل گیا September 17, 2020 جولائی 2019 میں ایکسیڈیٹر ٹربیونل نے پاکستان کے خلاف فیصلہ دیا تھا
ایسی ترقی قبول نہیں جو کراچی کے مفاد میں نہ ہو،ناصر شاہ September 17, 2020 سندھ حکومت کراچی کی اہمیت کو بخوبی جانتی ہے،صوبائی وزیراطلاعات
کوئٹہ،سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے September 17, 2020 ریکٹر اسکیل پر شدت 4.7 ،گہرائی 18 کلو میٹر، مرکز سبی سے 30 کلومیٹر مغرب میں تھا
الیکشن کمیشن نے سندھ میں حلقہ بندی روک دی September 17, 2020 پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما تاج حيدر اور نثار کھوڑو کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی