بیرون ملک سے منگوائے گئے موبائل فون مہنگے ہو گئے July 1, 2020 سیمنٹ کی فی بوری قیمت 20 سے 25 روپے تک کم ہوگئی۔
اپوزیشن کا شاہراہ دستور پر حکومت کیخلاف احتجاج June 30, 2020 ان حالات میں حکومت کے جانے کا وقت ٹھہر گیا ہے۔خواجہ آصف
کراچی اسٹاک ایکسچینج پرحملہ بھارت نے کرایا۔وزیر اعظم June 30, 2020 اداروں میں بڑے بڑےمافیازبیٹھے ہوئے ہیں،ہمیں اداروں میں اصلاحات لانے کی ضرورت ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی پہلی پاکستانی خاتون June 30, 2020 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میجرجنرل نگار جوہرکو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی۔
ٹیکس جمع نہ کیا تو صوبائی حکومت کو اٹھا کر باہر پھینک دینگے۔ فیصل واوڈا June 30, 2020 صوبہ سندھ کسی کی جاگیر نہیں نہ ہم اسے کسی جیالے کی نذرہونے دینگے۔
نوید قمرنے علی زیدی کو لڑائی کا چیلیج دیدیا June 30, 2020 نوید قمر جذباتی ہو گئے اور کوٹ اتار کر کہنے لگے ” آجاﺅ پھرلڑ لیتے ہیں“۔
بھارتی سفارتکاروں سمیت ہائی کمیشن کے 38 اہلکارالوداع June 30, 2020 100 پاکستانی بھی نئی دہلی سے واہگہ کے راستے واپس آئیں گے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام ناقابل قبول ہیں۔وزیر اعظم June 30, 2020 25 ہزار ہندوستانی شہریوں کوڈومیسائل سرٹیفکیٹس کےاجرا سمیت مقبوضہ وادی میں آبادی کا تناسب بدلنےکےتمام بھارتی حربےسراسرغیرقانونی ہیں۔
قادر پٹیل نے مراد سعید کا چیلنج قبول کرلیا June 30, 2020 مراد سعید جہاں بلائیں، جب بلائیں،مناظرے کو تیار ہوں۔ عبدالقادر پٹیل
سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف ایک اور ریفرنس میں بری June 30, 2020 احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔