افتخار چوہدری کے داماد سمیت دیگر ملزمان کی جائیداد قرق کرنے کا حکم September 15, 2020 احتساب عدالت لاہور میں ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل کیس میں بڑی پیش رفت
نجی اسکول میں نویں جماعت کی طالبہ سیڑھیوں سے گرکرجاں بحق September 15, 2020 اریبہ سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سر کے بل گری تھی۔اسکول مالک
درندوں کے انسانی حقوق نہیں ہوتے۔فیصل جاوید September 15, 2020 زیادتی کرنے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں،سرعام پھانسی اولین ترجیح ہے۔میڈیا سے گفتگو
چھ ماہ سے بند تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے September 15, 2020 میٹرک، انٹر اور یونیورسٹی کے طلبا کی کلاسز شروع ہوگئیں۔
سندھ حکومت نے شادی ہالوں پر عائد پابندی اٹھالی September 14, 2020 15 اکتوبر سے اطلاق ہوگا، این سی او سی کے فیصلوں کے تحت محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 6 بار سزائے موت September 14, 2020 سہیل شہزادہ کو اس سے قبل بھی 2 مقدمات میں سزائے موت سنا چکی ہے
وزیراعظم کا امن کے لیے وژن واضح ہے، آرمی چیف September 14, 2020 قومی طاقت کے تمام عناصر متحد ہو کر وژن کو حقیقت کی شکل دے رہے ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ
قومی اسمبلی: تحریک انصاف کے 2 ایم این ایز آپس میں لڑ پڑے September 14, 2020 عامرلیاقت اپنی سیٹ سے اٹھ کر ساتھی ایم این اے عطااللہ پر لپکے تو دیگر ارکان نے بیچ بچائو کرادیا
سندھ میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری September 14, 2020 تعلیمی سال 15ستمبر 2020 سے 15مئی 2021 تک ہوگا، ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا
ہماری عزت عورت کی حیثیت سے کی جائے، شیریں مزاری September 14, 2020 اگر مرد اپنے آپ کو قابو نہیں کرسکتے تو انہیں گھروں میں بند کریں، شیریں مزاری