کورونا سے ایک دن میں 105 اموات۔ ماتثرین ایک لاکھ 85 ہزار سے تجاوز June 23, 2020 ملک بھر سے کورونا کے مزید 3 ہزار946 کیسز رپورٹ،اموات 3 ہزار 695 سے بڑھ گئیں۔
سرکاری ہسپتال میں جان،پرائیویٹ میں مال نہیں بچتا۔عدالت June 23, 2020 لاہورہائیکورٹ نے پلازمہ فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کاحکم دیدیا۔
لاکھوں عازمین حج کی سعادت سے محروم June 23, 2020 صرف سعودی عرب میں مقیم مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد اس میں شرکت کریں گے۔
فواد چوہدری نے پارٹی کیخلاف نیا پنڈورا بکس کھول دیا June 23, 2020 جہانگیر ترین نے اسد عمر کو نکلوایا اور پھراسد عمرنے جہانگیر ترین کی چھٹی کرادی۔
اسلام آبادہائیکورٹ کاخصوصی بنچ بنانے کافیصلہ June 23, 2020 مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیرخان نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کوہائیکورٹ میں چیلنج کررکھاہے۔
بلوچستان ہائیکورٹ نے سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت منسوخ کردی June 23, 2020 فیصلہ کے وقت درخواست گزارسرفرازبگٹی اورکیس میں مدعی عدالت میں موجود نہیں تھے۔
کسی نے ڈسٹرب کیا تو ڈنڈا مار دوں گی۔خاتون رکن اسمبلی June 23, 2020 ہیرو سوہو کے بیان پر اپوزیشن اراکین نے اسمبلی میں شور شرابا کیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت آسمان پر پہنچ گئی June 22, 2020 صرافہ بازار میں 1300 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپے کا ہوگیا۔
پاک بحریہ ہمیشہ قوم کی توقعات پرپورا اتری۔آرمی چیف June 22, 2020 جب بھی دشمن کا سامنا ہوا تو اسے سبق سکھایا۔جنرل قمر جاوید باجوہ
سوتیلی ماں نے بچوں پرظلم کے پہاڑ توڑدیے June 22, 2020 2 معصوم بھائیوں کو5 ماہ سے زنجیروں سے باندھ رکھا تھا۔