بڑے منصوبوں میں اوورسیز پاکستانیوں کی شمولیت یقینی بنائیں گے،عمران خان September 10, 2020 اوورسیز ہمارا بہت بڑا اثاثہ،قومی تعمیر میں اہم کردار ہے،روشن ڈیجیٹل اکائونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
آئی ایم ایف کا بجلی اورگیس کی قیمتیں مزید بڑھانے کا مطالبہ September 10, 2020 نیپرا اور اوگرا کو نرخ میں خود مختار فیصلے کرنے دیئے جائیں، آئی ایم ایف
کراچی: سی ٹی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب کی گرفتاری کے لیے چھاپے September 10, 2020 کارروائی عدالت عالیہ کے حکم پر عمل میں لائی گئی،راجہ عمر خطاب چھاپے سے پہلے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
وزیراعظم نے مروہ قتل اورخاتون کیساتھ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا September 10, 2020 قانون نافذ کرنےوالے اداروں کو ملزموں کی گرفتاری کاٹاسک دیدیا۔
خیبر پختونخوا حکومت کا ضمنی انتخابات کرانے سے انکار September 10, 2020 سندھ تیار،پنجاب نے تاحال الیکشن کمیشن کو ضمنی انتخابات کے انعقاد سےمتعلق جواب ہی نہیں دیا۔
نواز شریف برطانیہ اورڈاکٹر امریکہ میں۔کیا زبانی علاج ہورہا ہے؟ September 10, 2020 پرویز مشرف کیس میں عدالت قرار دے چکی ہے، مفرور کو سرینڈر سے قبل نہیں سنا جاسکتا۔جسٹس عامرفاروق
کراچی کے اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی عمارت گرگئی، 2 افراد جاں بحق September 10, 2020 منہدم عمارت سے 8 زخمیوں کو بھی نکال لیا گیا، ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف
منی لانڈرنگ کیس۔ شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت پیش September 10, 2020 رابعہ عمران اور نصرت شہبازکو نوٹس موصول نہ کرانے پرعدالت نے برہمی کا اظہار
پیغمبر اسلام کے متنازع خاکوں کی دوبارہ اشاعت پرفرانسیسی میگزین کیخلاف احتجاج September 10, 2020 ممبئی میں فرانسیسی میگزین کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینر تھامے ہوئے تھے۔
امریکا کا اسی ماہ عراق سے 2200 فوجی نکالنے کا اعلان September 10, 2020 عراق میں فوجیوں کی تعداد ستمبر کے دوران پانچ ہزار سے کم کرکے تین ہزار کی جائے گی۔جنرل کینیتھ میکینزی