افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے ہیڈکوارٹرپرکار بم دھماکا July 13, 2020 50 افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔طالبان نے ذمے داری قبول کرلی۔
واہگہ بارڈرافغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلیے کھولنے کا فیصلہ July 13, 2020 افغان حکومت نے دوطرفہ تجارت کھولنے کیلیے خصوصی درخواست کی تھی۔ترجمان دفتر خارجہ
مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے July 13, 2020 دیہات اور شہروں کے درمیان مویشیوں اورافراد کی نقل و حرکت سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے،اسد عمر
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سے تجاوز July 13, 2020 وائرس سے اب تک 5 ہزار 226 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
شمالی وزیرستان میں فوج کے 4 جوان شہید،4دہشت گرد مارے گئے July 13, 2020 سپاہی محمد اسماعیل خان، سپاہی محمد شہباز یاسین، سپاہی راجا وحید احمد اور سپاہی رضوان خان نے جام شہادت نوش…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری۔مزید3 کشمری نوجوان شہید July 12, 2020 علیحدگی پسند رہنما اشرف صحرائی کو سری نگر میں واقع رہائش گاہ سے گرفتارکرلیا گیا۔
بلڈرز31 دسمبرتک تعمراتی پیکج سے فائدہ اٹھا لیں۔ شبلی فراز July 12, 2020 نئی پالیسی کے تحت بینک نجی قرضوں میں سے5 فیصد تعمیرات کے شعبے کو دینے کے پابند ہونگے۔پریس کانفرنس
پی ٹی آئی کے کراچی جلسے امن کمیٹی نے کامیاب کرائے۔سیعد غنی July 12, 2020 حبیب جان نے کہاعلی زیدی جھٹلائیں کہ وہ امن کمیٹی سے رابطے میں نہیں تھے؟۔پریس کانفرنس
کورونا سے دنیا بھرمیں اموات 5 لاکھ 75 ہزار سے تجاوز July 12, 2020 ایک کروڑ31 لاکھ 80 ہزارسے زائد افراد متاثر،76 لاکھ 8 ہزار400 شفایاب۔
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا July 12, 2020 پاکستان کی آبادی گیارہ جولائی 2020 میں 22 کروڑ دس لاکھ ہوگئی ہے۔اقوام متحدہ