فوج میرا ادارہ ہے،بات چیت کیلیے تیارہیں۔مریم نواز November 12, 2020 شرط یہ ہے کہ جعلی حکومت کوگھر بھیجا جائے۔۔انٹرویو
آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیرکی ملاقات November 12, 2020 کنٹرول لائن اورمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پربات چیت کی گئی۔
فریال تالپور سب سے زیادہ امیر رکن سندھ اسمبلی نکلیں November 12, 2020 وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 23 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک نکلے۔
شاہد خاقان عباسی و دیگر پر16 نومبر کو فردجرم عائد کرنے کافیصلہ November 12, 2020 نیب نے دستاویزات پر شاہد خاقان عباسی کے وکلا کے اعتراضات دور کرد یے۔
بانی متحدہ کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل November 12, 2020 انتہائی مطلوب ملزمان میں ن لیگ لندن کے رہنما ناصرمحمود بٹ بھی شامل ہیں۔
جہانگیرترین اور شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف جے آئی ٹی کالعدم قرار November 12, 2020 لاہورہائیکورٹ نے دونوں ملزکو ایس ای سی پی کے جاری کیے گئے نوٹس کالعدم قرار دے دیے ۔
کورونا کے باعث جج انتقال کرگئے November 12, 2020 ایڈیشنل سیشن جج اظفر سلطان سید میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔
دنیا کا مہنگا ترین نایاب ہیرا 4 ارب،21 کروڑ روپے میں نیلام November 12, 2020 آن لائن نیلامی کے منتظمین نے ہیرے کو فطرت کا عجوبہ قرار دیدیا۔
ملک میں کورونا کے وارتیز۔ ایک روز میں 34 اموات November 12, 2020 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 49 ہزار 992 ہوگئی۔
جیل میں ان کے کمرے اورباتھ روم میں کیمرے لگائے گئے تھے۔مریم نواز November 12, 2020 جیل میں اپنے ساتھ ہونے والا سلوک بتا دیا تو ان کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔انٹر ویو