وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کو ٹڈی دل کے پیچھے لگا دیا June 5, 2020 احساس پروگرام کے تحت ایک کروڑ 60 لاکھ خاندانوں کو ریلیف پہنچایا۔ٹائیگر فورس کے حوالے سے خصوصی خطاب
لائن آف کنٹرول پرگولہ باری۔ایک بھارتی فوجی ہلاک،دوسرا زخمی June 5, 2020 جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پاکستانی فوج نے بھارتی گولہ باری کا بھرپور جواب دیا۔
سعودی عرب میں ڈھائی ماہ بعد مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی June 5, 2020 ملکی اورغیر ملکی افراد نے سماجی فاصلے کے ضوابط کے تحت نمازِ جمعہ ادا کی.
جہانگیر ترین لندن کیوں گئے،خود ہی بتا دیا June 5, 2020 میں لندن میڈیکل چیک اپ کے لیے جا رہا ہوں، انشااللہ صحت یابی کے بعد واپس آجاؤں گا۔ جہانگیر ترین
اسرائیل نے خطیب مسجداقصیٰ پر پابندی لگا دی June 5, 2020 قابض حکام کا فیصلہ غیر قانونی اور جابرانہ ہے۔شیخ عکرمہ
ایران اور امریکا کے درمیان برف پگھلنے لگی June 5, 2020 ایرانی سائنسدان کی رہائی کے بعد امریکی نیوی اہلکار کی رہائی۔
پاکستان میں کرونا نے 30 لاکھ افراد کو بے روزگارکردیا June 5, 2020 غربت کی شرح 24.3 فیصد سے بڑھ کر 33.5 فیصد ہو جائے گی۔وزارت خزانہ
ٹھٹہ۔ دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے7 بچے ڈوب گئے June 5, 2020 جاں بحق ہونے والے بچوں میں تین لڑکیاں اور چار لڑکے شامل ہیں۔
عالمگیر وبا سے ہلاکتیں 4 لاکھ کے قریب پہنچ گئیں June 5, 2020 وائرس سے اب تک 67 لاکھ 50 ہزار سے زائدافراد متاثر ہو چکے ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے June 5, 2020 ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 89 ہزار249 تک پہنچ گئی۔