شوگر ملز مافیا کی دیدہ دلیری سے لوٹ مار۔سنسنی خیزانکشافات May 21, 2020 جہانگیرترین گروپ کی شوگر ملز اوورانوائسنگ اور ڈبل بلنگ میں ملوث ہیں، شہزاد اکبر
چینی بحران کے ذمے داروں کیخلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ May 21, 2020 ان کے خلاف کیسز نیب اور ایف آئی اے کو بھجوانیں جائیں گے۔وفاقی کابینہ کا فیصلہ
وزیراعظم عید سادگی سے منانے کااعلان کریں۔مرادعلی شاہ May 21, 2020 ہمارے فیصلوں کا فائدہ پورے پاکستان کو ہوا،ہمارے فیصلے غلط ہوتے تو دوسرے اس پرعمل نہ کرتے۔پریس کانفرنس
پاکستان میں کرونا سے اموات1037 سے تجاوز May 21, 2020 گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آگئے، مجموعی تعداد 49 ہزار51 ہو گئی۔
شوگرانکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ وزیراعظم کو پیش May 21, 2020 واجد ضیا کی کابینہ اجلاس کو بریفنگ، رپورٹ جاری کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ہوگا۔
اسلام آبادہائیکورٹ نے میئراسلام آباکوعہدے پربحال کردیا May 21, 2020 اسلام آبادہائیکورٹ نے میئراسلام آبادانصرعزیزکی معطلی کانوٹیفکیشن معطل کردیا۔
ریلوے ٹکٹس کے آن لائن سسٹم میں خرابی May 21, 2020 وزیر ریلوے شیخ رشید کااسٹیشنز پربکنگ کاﺅنٹر کھولنے کا اعلان
وینٹی لیٹرز کی خریداری میں کمیشن وصول کرنے پر وزیر صحت گرفتار May 21, 2020 بولیویاکی خاتون صدر نے فوری طور پر تحقیقات کرنے کے بھی احکامات جاری کردیے ۔
عیدالفطر24 مئی کو ہوگی۔ فواد چوہدری نے پیشگوئی May 21, 2020 مفتی منیب الرحمن اور مفتی پوپلزئی اپنے الگ الگ راستوں پر کھڑے ہیں،ایسی صورت میں رویت ہلال کمیٹی کی عملی…
عمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل مکمل۔فیصلہ محفوظ May 21, 2020 ٹرائل پانچ سال میں مکمل ہوا،فیصلہ 18 جون کو سنایا جائے گا۔