بھارت کی دہشت گردوں کی حمایت کو بےنقاب کرتےرہیں گے۔آرمی چیف June 17, 2020 مقبوضہ کشمیرمیں بے گناہ شہریوں پربھارتی ظلم وستم کوبے نقاب کرتے رہیں گے۔ کور کمانڈرز کانفرنس
شرابی بندر کوعمر قید کی سزا سنادی گئی June 17, 2020 یہ بندر ساری عمر سلاخوں کے پیچھے رہے گا اور اسے رہا نہیں کیا جاسکے گا۔
اختر مینگل کے تمام تحفظات جلد دور کرلیں گے۔ شبلی فراز June 17, 2020 اخترمینگل ہمارے حلیف تھے اور رہیں گے۔ سارے اتحادی ہمارے لیے قابل احترام ہیں۔
حکومت اوراپوزیشن کے ارکان اپنے مفاد کے لیے ایک ہوگئے June 17, 2020 سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ اور ریونیو نے متفقہ طور پرارکان اسمبلی کے اہلخانہ کو مراعات دینے کے بل کی منظوری…
سندھ کا بجٹ پیش۔ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد اضافے کا اعلان June 17, 2020 وزیراعلیٰ سندھ کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین کی جانب سے شور شرابا کیا گیا۔
طالبان کے حملے میں 17 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک June 17, 2020 حملہ آور4 افغان سیکیورٹی اہلکاروں کو اغوا کرکے بھی لے گئے۔ترجمان صوبائی گورنر
خوشخبری ۔کرونا سے نجات کیلیے ویکسین تیار ہو گئی June 17, 2020 ڈیکسا میتھا سون نامی دوا کے استعمال سے کورونا مریض کی زندگی بچا سکتی ہے۔برطانوی ماہرین صحت کا دعویٰ
بی این پی مینگل کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان June 17, 2020 ہم ایوان میں موجود رہیں گے اوراپنی بات کرتے رہیں گے۔قومی اسمبلی اظہارخیال
پاکستان میں کروناایک دن میں 136 زندگیاں نگل گیا June 17, 2020 تصدیق شدہ کیسزکی تعداد ایک لاکھ 54 ہزار 760 تک پہنچ گئی،اموات 2 ہزار975 سے تجاوز۔
طارق عزیز نے الیکشن میں عمران خان کو شکست دی تھی June 17, 2020 لاہور سے قومی اسمبلی کےحلقہ این اے این اے 94 پرتقریباً 44 ہزار ووٹ کی اکثریت سے ہرایا تھا۔