سندھ حکومت کا شیخ رشید کو ٹرین نہ چلانے کا مشورہ May 5, 2020 یہ وقت ٹرینیں چلانےکا نہیں بلکہ لوگوں کو کورونا سے بچانےکا ہے۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
لاک ڈاؤن میں نرمی مرحلہ وارکی جائے گی۔وفاقی کابینہ May 5, 2020 کابینہ نےقومی کمیشن برائےاقلیت کی تشکیل نوکی منظوری دیدی۔وفاقی وزیر اطلاعات
سندھ حکومت کے خلاف مہم چلائی گئی۔مرتضیٰ وہاب May 5, 2020 حکومت کی کورونا پر پالیسی کو سب نے اپنایا، پذیرائی ملی تو مخالفین ناراض ہوگئے۔ ترجمان سندھ حکومت
حکومت نے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈل کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے May 5, 2020 آئی پی پی پیز اسکینڈل کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
سرکاری ملازمین کو تنخوا اور پنشن عید سے5روز قبل دینے کا حکم May 5, 2020 ملازمین کو مئی کی تنخواہ و پنشن مہینہ ختم ہونے سے پہلے ایڈوانس میں جاری کی جائے۔وزارت خزانہ
امریکا میں کرونا سے ہلاکتیں 1 لاکھ تک ہو سکتی ہیں۔ٹرمپ May 5, 2020 کورونا وائرس کے علاج کی ویکسین اس سال کے آخر تک تیار ہو جائے گی۔امریکی صدر
کورونا وائرس۔دنیا بھر میں ہلاکتیں 2 لاکھ 58 ہزار سے تجاوز May 5, 2020 وائرس سے37 لاکھ سے زائد افراد متاثر،12 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہو چکے۔
سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد8 ہزار سے تجاوز May 5, 2020 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ میں 11اموات رپورٹ ہوئیں اور مجموعی تعداد 148ہوگئی۔ مراد علی شاہ
دوبڑی قوتوں کے درمیان مسلح تصادم ہوسکتا ہے۔رپورٹ May 5, 2020 امریکا کی قیادت میں چین کے خلاف مخالفت بڑھ رہی ہے۔ خود کو تیارکرنا لازم ہوگیا ہے۔ چینی رپورٹ
کورونا سے مقابلہ۔دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے May 5, 2020 ٹیسٹ نتائج مثبت آنے کے بعد اے ایس آئی انور جہانگیرسیلف آئسولیشن میں چلے گئے تھے,گزشتہ روزان کا انتقال ہوگیا۔