وزیراعظم کی خاتون معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا July 29, 2020 انیہ ایدروس نے کہاکہ میری دہری شہریت پر سوالات اٹھائے گئے۔
اپوزیشن کونیب قوانین پراین آراو نہیں دے سکتے۔شبلی فراز July 29, 2020 ہماری کارکردگی کے سب سے بہترین جج پاکستان کے عوام ہیں۔ میڈیا سے گفتگو
یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لٹراضافے کاامکان July 29, 2020 مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے اورلائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر اضافے کاامکان…
کچرے کی وجہ سے برسات میں کراچی ڈوب گیا۔سندھ ہائیکورٹ July 29, 2020 کسی نے دیکھا کراچی میں گاڑیاں بارش کے پانی میں ڈوبی ہوئی تھیں؟۔ جسٹس خادم حسین شیخ
سندھ حکومت کا تجارتی مارکیٹس کو بند نہ کرنے کافیصلہ July 29, 2020 عید سے قبل مارکیٹس میں شام 7 بجے تک خریدوفروخت ہوگی۔ناصر شاہ
نیشنل بینک کے2 سابق صدور کو چئیرمین نیب نے معاف کردیا July 29, 2020 نیشنل بینک کے دونوں سابق صدور آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔
وزیر خارجہ لوگوں سے 5،5 ہزار روپے کی گڈیاں پکڑتے ہیں۔خواجہ آصف July 29, 2020 بعض لوگ سیاسی ورکر کے نام پر دھبہ اور توہین ہیں،قومی اسمبلی میں اظہار خیال
افغانستان میں تین دن کے لیے جنگ بندی کا اعلان July 29, 2020 جنگ بندی کے دوران طالبان کسی قسم کی کارروائی نہیں کریں گے۔ترجمان طالبان
نیب قانون میں ترامیم ۔اپوزیشن نے مشاورت کیلیے وقت مانگ لیا July 27, 2020 اپوزیشن سے نیب کے مسودہ پر رائےمانگی ہے۔شاہ محمودقریشی
چین نے شینگڈو میں امریکی قونصل خانہ بند کرادیا July 27, 2020 چینی حکام شینگڈو کے امریکی قونصل خانے میں داخل ہوگئے،عمارت کا کنٹرول سنبھال لیا۔