نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر میر حاصل بزنجو انتقال کرگئے August 20, 2020 میر حاصل بزنجو کچھ ماہ سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے،خاندانی ذرائع
کرپشن کے خاتمے کے لیے فوج سمیت تمام ادارے ایک صفحے پر ہیں، صدر مملکت August 20, 2020 انشاءاللہ کشمیر ضرور آزاد ہوگا، کشمیری بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے، عارف علوی
پاکستان میں فعال کیسزکی تعداد 11 ہزار945 رہ گئی August 20, 2020 گذشتہ 24 گھنٹوں میں 513 نئے کیسز،8 اموات رپورٹ ہوئیں۔
ہرخاندان کو 10 لاکھ کی ہیلتھ انشورنس ملے گی۔وزیراعظم August 20, 2020 سندھ کے عوام بھی ہیلتھ کارڈ کی سہولت مانگیں گے۔تقریب سے خطاب
محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی August 20, 2020 پانچویں اسپیل کا دورانیہ 21 سے 24 اگست تک ہوگا۔
کرپشن کی سیاست کا وقت چلاگیا۔شبلی فراز August 20, 2020 مہنگائی کا اعتراف کرتے ہیں،عمران خان نئی نسل کے مستقبل کے امین ہیں۔پریس کانفرنس
جہانگیرترین کی شوگرملز کیخلاف تحقیقات روکنے کی استدعامسترد August 20, 2020 عدالت نے کیس کی سماعت14 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش۔17 افرادجاں بحق August 20, 2020 لاہورکے علاقے ہربنس پورہ،پھالیہ،شیخو پورہ اورکلرکہارچھتیں گرنے واقاعت پیش آئے۔
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔پاکستان August 20, 2020 مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ترجمان دفتر خارجہ
سندھ کابینہ نے کیماڑی کو ضلع بنانے کی منظوری دیدی August 20, 2020 کیماڑی ضلع، سائٹ، بلدیہ، کیماڑی اور ہاربر سب ڈویژنز پر مشتمل ہو گا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ