سونے کی بالیوں کے لیے 5 سالہ بچی قتل March 2, 2020 شواہد کی روشنی میں پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا گیا۔
پاکستان میں اس وقت کوئی حکومت نہیں۔مولانا فضل الرحمن March 2, 2020 امریکا کو ٹرمپ نصیب ہوا، بھارت کو مودی بالکل ویسے ہی ہمیں عمران خان ملا۔ کنونشن سے خطاب
ترکی نے شام کے دو طیارے مارگرائے March 2, 2020 ترک افواج نے ڈرون گرانے کے جواب میں شام کے دو ایس یو 24 لڑاکا طیاروں کو تباہ کردیا۔
کرونا وائرس۔سندھ میں تعلیمی ادارے 13 مارچ تک بند March 1, 2020 وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے ٹویٹ کے ذریعے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا۔
اسلام آباد میں نیا کمرشل شہر بنانے کی منصوبہ بندی مکمل March 1, 2020 کامیاب بولی دہندگان کو رقم کی ادائیگی کے لیے 30 دن کا وقت ملے گا۔
طالبان قیادت کو القاعدہ سے رابطے منقطع کرناہوں گے۔شاہ محمود قریشی March 1, 2020 دیکھنا ہے افغان قیادت اپنے مفادات کو ترجیح دیتی ہے یا افغانستان کے۔پریس کانفرنس
افغان صدراشرف غنی امن معاہدے سے بوکھلاگئے March 1, 2020 طالبان کے 5 ہزار قیدیوں کی رہائی کا کوئی وعدہ نہیں کیا۔اشرف غنی
نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کا وقت آگیا March 1, 2020 حکومت شریف برادران کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے برطانوی حکومت کو خط لکھے گی۔ فردوس عاشق اعوان
پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہو گئی March 1, 2020 امریکہ میں بھی کرونا وائرس سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔
کرونا وائرس۔چمن بارڈر کل سے7 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ March 1, 2020 ہر قسم کی آمد ورفت تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔