فواد چوہدری کا بیان پنجاب حکومت کے خلاف ہے۔طلال چوہدری February 25, 2020 پنجاب حکومت کیخلاف بیان فوادچوہدری کی رخصتی کی نشاندہی ہے۔
سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئے February 25, 2020 جماعت اسلامی کے رہنما نعمت اللہ خان طویل عرصہ سے علیل تھے۔
امریکی صدر پاکستان نہیں آئیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ February 24, 2020 پاکستان امریکا اور افغان طالبان میں امن معاہدے پر دستخطوں کے اعلان کا خیر مقدم کرتاہے۔عائشہ فاروقی
پاکستانی سرمایہ کاروں کے150ارب روپے ڈوب گئے February 24, 2020 مارکیٹ کھلی تو انڈیکس 40229 پر تھا تاہم ابتدائی ایک گھنٹے میں ہی چار سو سے زائد پوائنٹس گرگئے۔
ایران میں کرونا وائرس سے 50 افراد ہلاک February 24, 2020 قم کے ایک مدرسے میں 250 افراد کو کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے خدشے کے باعث قرنطینہ میں رکھا…
کرونا وائرس افغانستان پہنچ گیا February 24, 2020 ہرات میں ایک شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔وزیر صحت
ٹرمپ کی پاکستان کی تعریف پربھارتی مجمعے کو سانپ سونگھ گیا February 24, 2020 پاکستان کے ساتھ ہمارے تعلقات بے حد اچھے ہیں۔احمد آباد میں خطاب
سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی February 24, 2020 صارفین فی تولہ سونا 96ہزار3 سو روپے تک خریدنے پر مجبور ۔
وزیراعظم کا 300یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے ریلیف کاحکم February 24, 2020 جہاں تک ممکن ہو عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔وزیراعظم
جج 2020 کیلیے درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کااعلان February 24, 2020 درخواست فارم 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول اورجمع کرائے جاسکتے ہیں۔