پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا June 6, 2020 سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتیاں نہیں کر سکتے۔پاکستان کا جواب
آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 170 روپے مہنگا June 6, 2020 گذشتہ 10 روز میں آٹے کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ ہوا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں غیرانسانی لاک ڈاؤن کے10 ماہ مکمل June 6, 2020 بھارتی فوج نے 4 خواتین سمیت 142 کشمیریوں کو شہید کیا، 1300 سے زائد افراد زخمی ہوئے، کشمیر میڈیا سروس…
سندھ میں کرونا سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے June 6, 2020 سندھ میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 634 ہوگئی۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
جہانگیر ترین اپنے بیٹے کے ساتھ لندن جاچکے۔عظمیٰ بخاری June 6, 2020 ٹارزن کہتے ہیں ہم کارروائی کریں گے،ان کا نام ای سی ایل میں کیوں نہیں ڈالا گیا۔میڈیا سے گفتگو
نیب نے مرادعلی شاہ کو تحریری سوالنامہ بھیج دیا June 6, 2020 بطور وزیر خزانہ آپ نے روشن سندھ پروگرام میں سیکریٹری فنانس کی تجاویزکو نظراندازکیوں کیا؟۔
تمام خرابیوں کی جڑکرپشن ہے۔چیئرمین نیب June 6, 2020 کسی لالچ دھونس اور دھمکی کی کوئی پرواہ نہیں،افسران سے خطاب
شہبازشریف جیل جائیں گے۔شیخ رشید June 6, 2020 چینی بحران کے ذمے دارسزاسے نہیں بچ سکیں گے۔میڈیا سے گفتگو
امریکی خاتون نے رحمان ملک پر جنسی زیادتی کا الزام لگادیا June 6, 2020 یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیر صحت مخدوم شہاب الدین پر بھی دست درازی کا الزام عائدکیا۔