کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بننے والے شعبے نہیں کھولے جائیں گے۔وزیر اعظم June 1, 2020 احتیاط چھوڑدی تو اس کا نقصان عوام کو ہی پہنچے گا۔میڈیا سے گفتگو
لوگ کورونا سےنہیں،حکومتی نا اہلی سے مریں گے۔مریم نواز June 1, 2020 نوازشریف نےڈاکٹرزکی سخت ہدایات کےمطابق واک کی،ٹوئٹر پر بیان
امریکا میں پر تشدد مظاہرے جاری،مزید ایک شخص ہلاک June 1, 2020 ٹرمپ نے بائیں بازو کی تنظیم انٹیفا کو دہشت گرد قرار دیدیا۔
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 2 ڈرون حملے ناکام بنا دیے گئے June 1, 2020 حوثی باغیوں نے خمیس مشیط شہرکو نشانہ بنانےکی کوشش کی۔
دنیا بھر میں کورونا سے اموات3 لاکھ 78 ہزار سے تجاوز June 1, 2020 کورونا کیسز کی تعداد 64 لاکھ 5 ہزار سے زائد ہوگئی,29 لاکھ سے زائد مریض صحت یاب۔
بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری۔13 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا June 1, 2020 دس نوجوانوں کو پونچھ ڈسٹرکٹ اور تین کو راجوری میں نشانہ بنایا گیا۔
وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرین سے جھڑپ۔ٹرمپ بنکر میں چھپ گئے June 1, 2020 مظاہرے کے دوران تشدد میں خفیہ سروس کے 60 سے زائد افسران اورایجنٹ زخمی ہوئے۔
وفاقی بجٹ 12 جون کوپیش ہوگا June 1, 2020 آئندہ مالی سال کے دوران شرح نموکاہدف 3 فیصدرکھنے کی تجویززیرغور
بھاشا ڈیم جولائی 2028 میں مکمل ہوجائے گا۔چیئرمین واپڈا June 1, 2020 سپریم کورٹ نے بیرون ملک سے ڈیمز فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات اسٹیٹ بینک سے طلب کرلیں۔
ریلوے کا مزید 10 ٹرینیں چلانے کا فیصلہ June 1, 2020 سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلیے 60 فیصد سیٹوں پر بکنگ جاری ہے۔