پی ٹی آئی کا فضل الرحمن کے بھائی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان July 26, 2020 کیا سندھ میں افسر ختم ہوگئے تھے یا سندھ بنجر ہوگیا تھا۔حلیم عادل شیخ
معروف شاعر پروفیسر عنایت علی انتقال کرگئے July 26, 2020 ان کی عمر85 برس تھی اور وہ کئی ماہ سے علیل تھے ۔
کراچی میں موسلادھاربارش۔سڑکیں تالاب بن گئیں July 26, 2020 مختلف علاقوں میں بجلی غائب،کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔
ہتھیاروں کی جنگ اب خلاتک پہنچ گئی July 24, 2020 روس نے خطرناک ہتھیار خلا میں پہنچا دیے۔امریکہ اور برطانیہ کی مذمت
چوہدری برادران پر بھی منی لانڈرنگ کا داغ لگ گیا July 24, 2020 5 بے نامی اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کی اور بیرون ملک سے پاکستان میں پیسہ بھی منگوایا۔
شہباز شریف کے داماد نے بھی برطانوی اخبار کیخلاف مقدمہ کر دیا July 24, 2020 انہوں نے اخبار پر5 لاکھ پاؤنڈ ہرجانے اورمعافی مانگنے کا دعویٰ کیا۔
سندھ میں کورونا سے مزید 14 افراد جاں بحق July 24, 2020 صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار800 ہو گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ
ٹڈی دل کے خلاف ڈرونز استعمال کریں گے۔ فواد چوہدری July 24, 2020 موٹر وے کی سرویلنس کے لیے بھی ڈرونز استعمال ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی July 24, 2020 فی تولہ سونا 1550روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 18 ہزار 850 روپے کا ہوگیا۔
کراچی کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔سندھ ہائیکورٹ July 24, 2020 آئندہ سماعت پر ڈپٹی سیکریٹری محکمہ بلدیات سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا۔