وزیراعظم عمران خان کاشیخ حسینہ واجد کو ٹیلیفون July 22, 2020 پاکستان آنے کی دعوت دیدی۔ بنگلہ دیش میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس کیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی ڈی سی میں مزید بھرتیوں سے روک دیا July 22, 2020 وضاحت کریں کہ زلفی بخاری اورپی ٹی ڈی سی کیخلاف درخواستوں میں جواب جمع کیوں نہیں ہوا.جسٹس عامر فاروق
امریکی صدارتی امیدوارنے مسلمانوں کو خوشخبری دیدی July 22, 2020 اگر وہ امریکہ کے صدر منتخب ہوگئے تو پہلے روز ہی مسلمانوں پرعائد پابندیوں کاخاتمہ کریں گے۔جوبائیڈن
نیب غیر قانونی،چیئرمین استعفیٰ دیں اورگھرجائیں۔ بلاول بھٹو July 22, 2020 حکومت کےمیگا کرپشن پرنیب کوئی کارروائی نہیں کررہا،پریس کانفرنس
سندھ میں15اگست سے کوئی اسکول نہیں کھلے گا۔ترجمان حکومت July 22, 2020 ہم بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے اور نہ ہی پرائیوٹ اسکول انتظامیہ کو یہ اجازت دیں گے،…
مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو قومی مالیاتی کمیشن سے نکال دیا گیا July 22, 2020 عدالت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف ن لیگ کے انجینئر خرم دستگیر کی درخواست نمٹا دی گئی۔
پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آنا شروع ہو گئی July 22, 2020 متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 67 ہزار 428 ہو گئی۔اموات 5 ہزار677سے تجاوز
کلبھوشن یادیو کی سزا۔ فیئرٹرائل کیلیے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر July 22, 2020 حکومت نے حال ہی میں جاری کیے گئے صدارتی آرڈیننس کے تحت درخواست دائر کی۔
سپریم کورٹ نےپاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا July 22, 2020 یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر ہمارے خاندانوں کو بخشا نہیں جاتا، کوئی یوٹیوب پر چاچا تو کوئی ماما بن…
فواد چوہدری کا چاند مفتی منیب الرحمن کو نظر نہیں آیا July 22, 2020 پاکستان میں عید الاضحی یکم اگست بروز ہفتہ کو منائی جائے گی۔