سرکاری میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کی رپورٹس رد کردیں February 7, 2020 جب تک مکمل رپورٹس دستیاب نہیں ہوتیں فیصلہ نہیں کرسکتے۔سربراہ میڈیکل بورڈ
فواد چوہدری نے وزیرمملکت کی قرارداد کی مذمت کردی February 7, 2020 اس طرح کے قوانین تشدد پسند کرنے والے معاشروں میں بنتے ہیں۔فواد چوہدری
فلسطینی کار سوار نے گاڑی اسرائیلی فوجیوں پر چڑھادی۔12 زخمی February 7, 2020 کار سوار ٹکر مارنے کے بعد فرار ہونے میں بھی کامیاب ہوگیا۔
وزیراعظم نے جہانگیرترین کو آج ملاقات کے لیے بنی گالابلالیا February 7, 2020 سابقہ کمیٹی کی بحالی یا جہانگیر ترین کو موجودہ کمیٹی میں شامل کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہو گا۔
بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوپھانسی دینے کی قراردادمنظور February 7, 2020 وزیراعظم عمران خان بھی بچوں سے زیادتی کے مجرموں کی سزائے موت چاہتے ہیں۔علی محمد خان
کراچی کو جدید شہر بنانے کیلیے دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم February 7, 2020 اخبارات اورٹی وی پر لوگوں کو بتایاجائے کراچی کیسے بہترہوگا ۔سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کا کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں غیرقانونی عمارتیں گرانے کا حکم February 7, 2020 اٹارنی جنرل صاحب یہ بتائیں کنٹونمنٹ بورڈ میں یہ تعمیرات کیسے ہوئیں۔چیف جسٹس
احسن اقبال نے نیب کو پلی بارگین کی پیشکش کردی February 7, 2020 اگر پلی بارگین نہ کی تو ہرجانے کا مقدمہ کروں گا۔میڈیا سے گفتگو
سپریم کورٹ کا یونیورسٹی روڈ پر شادی ہال آج ہی گرانے کاحکم February 7, 2020 میں کل ہی شادی ہال دیکھ کرآیاہوں،یونیورسٹی روڈ پرکل گیاتووہاں ہال موجود تھا۔چیف جسٹس
جہانگیر ترین کی شوگرمل کی مانیٹرنگ شروع کر دی گئی February 7, 2020 سیلز، چینی کے اسٹاک اور پروڈکشن کا مکمل ریکارڈ مرتب کیا جائے گا۔