سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلیے خوشخبری July 10, 2020 جولائی 2020ء کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں فراہم کی جائے گی۔ مراسلہ جاری
پاکستان میں کرونا سے اموات 5ہزار سے تجاوز July 10, 2020 کرونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد دو لاکھ 43 ہزار 499 ہو گئی۔
یورپی یونین کے بعد امریکہ نے بھی پابندی لگا دی July 10, 2020 اجازت نامے کی منسوخی کے بعد پی آئی اے امریکا کیلیے اپنی پروازیں نہیں چلاسکے گی۔
سپریم کورٹ نے انتخابی عذرداریوں کیلیے خصوصی بینچ تشکیل دیدیا July 10, 2020 67 اپیلیں سماعت کیلیے مقررکردی گئیں۔
ایک انڈے کو نکالنےسےکچھ نہیں ہوگا۔مولانا فضل الرحمن July 9, 2020 پوراٹوکراخراب ہے،مائنس آل کی بات کریں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو
وزیر اعظم نے کے الیکٹرک سے معاملات کے حل کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی July 9, 2020 وزیراعظم عمران خان سے گورنرسندھ عمران اسماعیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوزکرگئی July 9, 2020 مزید 40 اموات کے بعد کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 1677 تک پہنچ گئی۔
ایم کیو ایم کا کے الیکٹرک کیخلاف پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان July 9, 2020 کے الیکٹرک نے ریاست کے اندر ریاست بنا رکھی ہے ۔وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق
اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے اوقات کاربڑھا دیے July 9, 2020 پیر سے جمعرات تک تمام شیڈول بینک صبح 9 بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک کھلیں گے۔
پاکستان میں سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے July 9, 2020 800روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 9 ہزار 100روپے کا ہو گیا۔