نوازشریف واپس نہیں آئیں گے۔رانا ثناءاللہ February 25, 2020 فیصلہ سیاسی انتقامی جذبات کا شاخسانہ ہے۔پنجاب حکومت کے فیصلے پر ردعمل
پنجاب حکومت کا نوازشریف کی ضمانت میں توسیع سے انکار February 25, 2020 وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپنے اختیارات استعمال کریں اور نوازشریف کو واپس لائیں۔پنجاب کابینہ
جسٹس فائزعیسیٰ کیس میں آگے کیا ہو گا۔سپریم کورٹ نے حکم جاری کردیا February 25, 2020 نئے اٹارنی جنرل اور وزیرقانون اس مقدمے میں حکومت کی نمائندگی نہیں کریں گے۔
جرمنی۔ایک شخص نے کار ہجوم پر چڑھادی۔30 افراد زخمی February 25, 2020 پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتارکرلیا۔
دہلی میں مسلم کش فسادات۔7افراد جاں بحق February 25, 2020 انتہا پسند ہندوؤں نے دہلی میں متنازع شہریت قانون کے خلاف پرامن دھرنے پر بیٹھے مظاہرین پر دھاوا بول دیا۔
شراب برآمدگی کیس ،شرجیل میمن سمیت چارملزمان پر فرد جرم عائد February 25, 2020 جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی نے 18 مارچ کو کیس کے گواہوںں کو طلب کرلیا۔
نواز شریف بیماری۔ پنجاب حکومت کے ٹیسٹ مشکوک تھے۔ فواد چوہدری February 25, 2020 ان حالات میں پنجاب حکومت کو ایک انکوائری بٹھانی چاہیے۔وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
فواد چوہدری کا بیان پنجاب حکومت کے خلاف ہے۔طلال چوہدری February 25, 2020 پنجاب حکومت کیخلاف بیان فوادچوہدری کی رخصتی کی نشاندہی ہے۔
سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئے February 25, 2020 جماعت اسلامی کے رہنما نعمت اللہ خان طویل عرصہ سے علیل تھے۔
امریکی صدر پاکستان نہیں آئیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ February 24, 2020 پاکستان امریکا اور افغان طالبان میں امن معاہدے پر دستخطوں کے اعلان کا خیر مقدم کرتاہے۔عائشہ فاروقی