عراق بھی امریکہ کیخلاف میدان میں آگیا۔سیکیورٹی معاہدہ ختم January 6, 2020 عراقی پارلیمنٹ نے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی قرارداد منظور کرلی۔
تحریک انصاف کے رہنما نیب حراست میں دم توڑگئے January 6, 2020 ظفراقبال مغل ایڈووکیٹ کئی ماہ سے جعلی ہاؤسنگ اسکیم کیس میں نیب حراست میں تھے۔
ایران نےٹرمپ کے سرکی قیمت مقرر کردی January 6, 2020 سرقلم کرنے والے شخص کو آٹھ کروڑ ڈالرز دینے کا اعلان کیاہے۔
وکیل 2 سال میں 70جائیدادیں نہیں بناسکتے۔سپریم کورٹ January 6, 2020 میری ابھی تک 70 جائیدادیں نہیں،نیب ریفرنس فائل کرچکاہے۔وکیل ملزمہ
پاکستان نے 20 بھارتی ماہی گیروں کورہا کردیا January 5, 2020 ان ماہی گیروں کو کل لاہور کے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہوگا۔نورالحق قادری January 5, 2020 ہمیں سعودی عرب کے ساتھ اپنی دوستی پر فخر ہے، سعودی عرب نے ہر موقع پر ہماری مدد کی ہے۔…
آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر اپوزیشن نے بردباری کا مظاہرہ کیا۔فردوس عاشق January 5, 2020 سوشل میڈیا پرپاکستان کےخلاف پراپیگنڈہ جاری ہے۔میڈیا سے گفتگو
صحافتی دلالوں کو بے نقاب کرنا سب کا فرض ہے۔فواد چوہدری January 5, 2020 مبشر لقمان جیسے لوگوں کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں۔وفاقی وزیر
فواد چوہدری نے صحافی مبشر لقمان کو بھی تھپڑ جڑ دیے January 5, 2020 شادی کی تقریب کے دوران دونوں میں تلخ کلامی ہوئی اور گتھم گتھاہوگئے۔
اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال ہونے نہیں دیں گے۔ترجمان پاک فوج January 5, 2020 خطے میں امن کے خواہاں ہیں لیکن ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ میجر جنرل آصف غفور