جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پرسعودی عرب کا ردعمل بھی آگیا January 4, 2020 عراق میں پیش آئے واقعات گزشتہ دہشت گردی کی کارروائیوں کا نتیجہ تھے،ریاض نے ان کے نتائج سے خبردار کیا…
لاہور میں وزیراعظم کے بھانجے کے گھر ڈکیتی January 4, 2020 ڈاکو دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے،طلائی زیورات، نقدی اور اسلحہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔
چیف جسٹس گلزار احمد کی مزار قائد پر حاضری،فاتحہ خوانی January 4, 2020 مزار پرپھول رکھے اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کیے
امریکا نے پاکستان کا فوجی تربیتی پروگرام بحال کردیا January 4, 2020 پاکستان کے لیے مجموعی امریکی فوجی امداد بدستور معطل رہے گی۔امریکی نائب سیکریٹری ایلس ویلز
عراق میں ایک اور امریکی حملہ۔6 افراد جاں بحق۔2 گاڑیاں تباہ January 4, 2020 امریکی فضائیہ نے حملے میں حشد الشعیبی پیرا ملٹری فورس کے کمانڈر کو نشانہ بنایا۔
ویڈیو پیش کرنے تک فردجرم قبول نہیں کریں گے۔رانا ثنا اللہ January 4, 2020 شہریار آفرید ی نے کہا کہ ان کے پاس ویڈیو ہے اب ان سے ہم برآمد کرائیں گے۔میڈیا سے گفتگو
صبر کریں،امریکی لاشوں کا ڈھیر لگا دیں گے۔ایرانی جنرل کی دھمکی January 4, 2020 قدس فورس کے نئے سربراہ نے عہدہ سنبھالتے ہی بدلہ لینے کا اعلان کر دیا۔
بھارتی فوج کی گاڑی اپنی ہی بچھائی ہوئی بارودی سرنگ پر چڑھ گئی January 4, 2020 گاڑی بری طرح تباہ،دھماکے میں ایک لیفٹیننٹ سمیت 4 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
آدھی ایم کیو ایم چاہتی ہے سندھ سے وزارتیں ملیں۔فاروق ستار January 4, 2020 کراچی میں احساس محرومی آسمان سے باتیں کررہاہے،کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شورآئے گا۔ میڈیا سے گفتگو
طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے۔پاکستان January 3, 2020 فریقین کو چاہیے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ترجمان دفتر خارجہ