اب بیوروکریسی کے پاس کوئی بہانہ نہیں بچا۔وزیر اعظم January 3, 2020 صنعتیں لگائے بغیر ہم نوجوانوں کو روزگار نہیں دے سکتے۔تقریب سے خطاب
ایرانی جنرل پر امریکی حملے کی ویڈیو۔قیامت خیز منظر January 3, 2020 ویڈیو میں ہونے والی تباہی، افراتفری اور لوگوں کی چیخ و پکار نے لوگوں کے دہلا دیے۔
پاکستان کی فضائی حدود سے نہ گزریں۔امریکا کا انتباہ January 3, 2020 حملوں کا خطرہ ہے،فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز کریں۔نوٹم جاری
جنوبی وزیرستان میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 5افراد ہلاک January 3, 2020 جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر سپر طاقتوں کا ردعمل آ گیا January 3, 2020 امریکی کارروائی نے دنیا کو پہلے زیادہ خطرناک بنادیاہے۔فرانس،روس، چین
سیاسی جماعتوں نے دانشمندی کا مظاہرہ کیا۔فردوس عاشق اعوان January 3, 2020 جمہوری عمل سے ہی قانون میں ترامیم کو منظور کیا جائے گا۔پریس کانفرنس
ایران نے امریکا سے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا January 3, 2020 سلیمانی کے ناجائز قتل کا تباہ کن بدلہ لیا جائے گا۔ایرانی وزیر دفاع
آرمی ایکٹ ترمیمی بل۔مسلم لیگ ن نے اعتماد میں نہیں لیا۔بلاول بھٹو January 3, 2020 پارلیمانی قواعد و ضوابط کے تحت قانون سازی ہوئی تو ساتھ دیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا اعلان
بھارتی آرمی چیف جنگ کی دھمکیاں دے رہاہے۔وزیراعظم January 3, 2020 جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سوچ سمجھ کر کی ہے۔
یواے ای کے ولی عہد نے پاکستان کو 20کروڑ ڈالر دینے کااعلان کردیا January 3, 2020 محمدبن زیدالنیہان کی جانب سے دی گئی رقم دوستی کاٹوکن ہے۔عبد الحفیظ شیخ