تائیوان کاہیلی کاپٹر تباہ۔آرمی چیف سمیت8 فوجی افسر ہلاک January 2, 2020 ہیلی کاپٹر نے فنی خرابی کے باعث تائی پے میں ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش کی،امدادی کارروائیاں جاری
بہت بڑا بھونچال آنیوالاہے،کچھ نہیں بچے گا۔علی احمد کرد January 2, 2020 ایسا کرکٹر جس سے کوئی ہاتھ ملاناچاہتا تھاتو وہ نہیں ملاتا تھا توایسے شخص کو آپ نے حکمران بنادیا ہے۔
موجودہ دور حکومت میں ادارے کمزور ہونا شروع ہوگئے۔تجزیہ کار January 2, 2020 حکومت کی کارکردگی سے عوام کی امیدیں ٹوٹنا شروع ہوگئی ہیں۔جنرل (ر)غلام مصطفی
آرمی چیف توسیع کیس۔حکومت نے حکم امتناع کی درخواست دائرکردی January 2, 2020 درخواست پرفیصلے تک 28نومبرکے حکم پرعملدرآمدمعطل کیاجائے۔
مسلم لیگ ن کے دفترپرچھاپہ مارنے والا ایف آئی اے کا افسر خود ملزم نکلا January 2, 2020 اسسٹنٹ ڈائریکٹرایف آئی اے اعجازشیخ کیخلاف 2016میں مقدمہ درج ہواتھا۔
2020میں معیشت اوپر جائے گی۔وزیر اعظم January 1, 2020 برے وقت میں اللہ تعالیٰ ایک قوم کوآزماتا ہے۔ تقریب سے خطاب
نئے سال کی پہلی خبر نے ہی بلڈ پریشر بڑھا دیا.سراج الحق January 1, 2020 حکومت نے بجلی، پٹرول اور آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا۔سینیٹ اجلاس سے خطاب
اتحاد ختم ہونے کا خطرہ،جہانگیر ترین کا جہاز متحرک ہو گیا January 1, 2020 خالد مقبول صدیقی کو ٹیلی فون، جلد ملاقات پراتفاق کیا۔
آرمی ایکٹ ترمیم۔چاروں سروسز چیفس کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھادی گئی January 1, 2020 ریٹائرمنٹ کی مدت 60 سال سے بڑھا کر 64 سال کردی گئی ہے۔
وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی January 1, 2020 آرمی ایکٹ منظوری کیلیے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔