سیاسی انتقام میں ملک کابیڑہ غرق کردیا گیا۔مریم اورنگزیب December 31, 2019 لیگی قیادت کی بےگناہی عدالتوں میں ثابت ہوئی۔
آئی جی کے پی کے کو فوری تبدیل کرنے کا فیصلہ December 31, 2019 نئے آئی جی خیبر پختونخوا کیلیے تین نام وزیراعظم آفس کو بھجوا دیے گئے
عوام کے مفاد میں کسی کے ساتھ بھی جا سکتے ہیں۔وسیم اختر December 30, 2019 آفر کو قبول کرنا صرف میرے اختیار میں نہیں، ہماری پارٹی اس پر غورکرسکتی ہے۔
الیکٹرک گاڑی کی قیمت پاکستان میں کیا ہو گی،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے December 30, 2019 برقی گاڑی سے دو لاکھ کلومیٹر میں 25 سے 26 ہزار لیٹر فیول کی بچت ہوگی۔
جس نے کرپشن کی وہ سزا بھگتے گا۔وزیر اعظم December 30, 2019 نیب آرڈیننس میں ترمیم کسی کو فائدہ پہنچانے کے لیے نہیں
حکومت نے نئے سال پر پیٹرولیم بم گرانے کی تیاری کرلی December 30, 2019 اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی۔
بھارت نے اپنےآرمی چیف کو بڑے عہدے سے نواز دیا December 30, 2019 مودی سرکار نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کردی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نئے سال کی آمد پر موٹرسائیکل ڈبل سواری پر پابندی December 30, 2019 سندھ میں ہرقسم کی آتشبازی، فائرنگ اوراسلحے کی نمائش پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
بلاول بھٹو نے متحدہ کوسندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی December 30, 2019 ایم کیوایم پی ٹی آئی سے اتحاد ختم اور حکومت گرانے میں ہمارا ساتھ دے۔تقریب سے خطاب
چیف الیکشن کمشنر اورارکان کی تقرری کا معاملہ حل نہ ہو سکا December 30, 2019 پارلیمانی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس بغیرکارروائی کے ملتوی ہوگیا،آئندہ اجلاس پیرکوگا۔