نوازشریف اب جیل کی ہوا نہیں کھائیں گے۔پیش گوئی December 30, 2019 مریم نواز بھی ان کے پاس چلی جائیں گی۔
آج صبح ٹیڑھی ہونے والی 6 منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی December 30, 2019 عمارت کے گرتے ہی فضا میں گردوغبارکے بادل چھا گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
طالبان کمانڈرقاری سیف اللہ محسودافغانستان میں قتل December 30, 2019 حقانی نیٹ ورک پراس قتل میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان
نیب ترمیمی آرڈیننس2019 سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا December 30, 2019 حکومت کانیب ترمیمی آرڈیننس قانون کی حکمرانی کے منافی ہے۔درخواست گزار
بھارتی بحری فوج پرفیس بک و سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد December 30, 2019 بحری اڈوں ، ڈاکیارڈز اور جہاز رانی جہاز پر اسمارٹ فونز پر بھی پابندی عائد کردی
اپوزیشن نے نیب آرڈیننس پڑھا ہی نہیں December 30, 2019 کرپٹ عناصرکونیب آرڈیننس میں کوئی ڈھیل نہیں دی گئی۔فردوس عاشق اعوان
کراچی میں 3جنوری کو بارش،سردی میں اضافے کا امکان December 30, 2019 مغربی سسٹم کے باعث بلوچستان اور سندھ میں بارشیں ہوں گی۔
عمران خان نے دوستوں کو کیا خوشخبری دی؟ December 30, 2019 وزیراعظم عمران خان نے اپنے دوستوں کواین آراو دیدیا۔پرویز رشید
2014 میں نواز شریف حکومت کیخلاف بغاوت کی کوشش کا انکشاف December 30, 2019 شجاع پاشا اور ظہیرالاسلام اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تھے۔
حکومت کسی کو این آراو دینے نہیں جارہی۔شاہ محمود قریشی December 29, 2019 بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان میں کھیلنے کیلیے تیار تھی لیکن بھارت نے دباﺅ ڈالا۔پریس کانفرنس