وزیر اعظم عمران خان آج کراچی کا دورہ کریں گے January 26, 2020 وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ سے گورنر ہاؤس میں ملاقات بھی متوقع
فارورڈ بلاک میں شامل 10اراکین اسمبلی کی بھی شامت آ گئی January 26, 2020 پہلے مرحلے میں اراکین اسمبلی کو نوٹسز بجھوا کر جواب طلب کیا جائے گا۔
ترچھی ٹوپی والے سازشوں میں مصروف ہیں۔فردوس عاشق اعوان January 26, 2020 پارٹی آئین کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔میڈیا سے گفتگو
بھارت کے یوم جمہوریہ پرآسام بم دھماکوں سے گونج اٹھا January 26, 2020 15منٹ کے عرصے میں یکے بعد دیگرے 5 بم دھماکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔
تینوں وزرا کو گروپنگ کی وجہ سے فارغ کیا گیا ہے۔شوکت یوسفزئی January 26, 2020 فارغ کیے گئے وزرامیں ایک وزارت اعلیٰ کے امیدواربھی تھے۔وزیراطلاعات خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا حکومت میں اختلاف۔فارورڈ بلاک بنانے والے3وزرا برطرف January 26, 2020 صوبائی وزرا عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل خان کو عہدوں سے سبکدوش کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری
خیبرپختونخوا کے ایک اور وزیرکا کرپشن کا اعتراف January 26, 2020 صوبے میں کچھ اداروں میں کرپشن ہو رہی ہے،حکومتی ممبران اورورکرزکو شدید تحفظات ہیں۔صوبائی وزیر ریونیو
پاکستان میں کرپشن نہیں بڑھی۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی وضاحت January 26, 2020 موجودہ حکومت کے بدعنوانی کےخلاف اقدامات قابل ستائش ہیں۔ سہیل مظفر
بھارتی کے یوم جمہوریہ پر بنگلہ دیش میں بھی احتجاج January 26, 2020 ڈھاکہ میں مقبوضہ کشمیر میں مظالم اورانسانی حقوق کی پامالیوں کےخلاف احتجاجی مظاہرے