پشاورہائیکورٹ کے قریب بم دھماکے کا ملزم گرفتار December 18, 2019 گرفتار مبینہ دہشت گرداکرام اللہ کا تعلق افغانستان سے ہے۔سی ٹی ڈی
چیف جسٹس نے خصوصی عدالت کو کوئی حکم جاری نہیں کیا۔سپریم کورٹ December 18, 2019 خبریں چلانے والے ادارے اسی انداز میں سپریم کورٹ کی تردید کو چلائیں جس انداز میں خبر چلائی گئی۔
نیب نے خورشید شاہ کی ضمانت پر رہائی چیلنج کر دی December 18, 2019 سیشن جج سکھر نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کی رہائی کاحکم جاری کر دیا۔
نیب نے اکرم درانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے December 18, 2019 وارنٹ گرفتاری یکم جنوری کو اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش کئے جائیں گے۔
چیف جسٹس مشرف کے مقدمے پراثر انداز ہوئے۔فواد چوہدری December 18, 2019 جسٹس آصف سعید کھوسہ کی پرویز مشرف فیصلے کے حوالے سے گفتگو کی وضاحت ضروری ہے۔
ڈاکٹرز ،وکلا تنازع کے حل کیلیے’’مٹی پائو‘‘کمیٹی تشکیل December 18, 2019 8رکنی کمیٹی میں 4وکلا اور4ڈاکٹرز کے نمائند شامل ہوں گے۔
ابو بچاؤ مہم کون چلا رہا ہے۔بلاول کا عمران خان سے کڑوا سوال December 18, 2019 اب عمران خان سرٹیفیکٹ لینے سے بھاگ رہے ہیں۔
فوج میں ایسا غصہ پہلے کبھی نہیں دیکھا۔شیخ رشید نے اندر کی بات بتادی December 18, 2019 زندگی کا سب سے تلخ بیان ہے جو آئی ایس پی آر نے کل جاری کیا،حالات کو مزید بگڑتے ہوئے…
اکرم درانی کی ضمانت میں یکم جنوری تک توسیع December 18, 2019 ایک سال کی تاریخ ڈال دیتے ہیں۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اکرم درانی سے مکالمہ
حمزہ شہباز کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری December 18, 2019 حمزہ شہبازنے اس بنچ پراعتراض کیا تھا. جسٹس علی باقر نجفی