مشرف کیس۔شوکت عزیز، عبدالحمید ڈوگر اور زاہد حامد کو بھی گھسیٹنے کی کوشش December 17, 2019 حکومت نے مشرف کے سہولت کاروں اور ساتھیوں کو بھی ملزم بنانے کی استدعا کر دی
مراد سعید کے والد کو آسٹریلیا میں حراست میں لے لیا گیا December 17, 2019 سعیداللہ کو نامکمل دستاویزات کی وجہ سے ایئرپورٹ پر روکا گیا،امیگریشن نے انہیں اپنی تحویل میں لے رکھا ہے۔
جناح ایکسپریس روانگی کے چند منٹ بعد ہی حادثہ کا شکار December 16, 2019 ریلوے کالونی کے قریب ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔
وزیراعظم کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا اختیارنہیں۔سپریم کورٹ December 16, 2019 اگر 6ماہ میں قانون نہ بنا تو جنرل قمر جاوید باجوہ ریٹائر ہو جائیں گے۔تفصیلی فیصلہ جاری
نئی نویلی دلہن اور دولہا پہلی رات ہی دم توڑ گئے December 16, 2019 مانسہرہ کے محلہ ٹینکی موڑ کے نوجوان شاہد کی گزشتہ شب شادی تھی۔
بھارتی گولہ باری سے طالب علم شہید December 16, 2019 بھارتی فوج نے ہٹیاں بالا کی وادی لیپا کے سرحدی آبادی پرجارحیت کی۔
سقوط ڈھاکا اور سانحہ اے پی ایس ہمارے لیے سبق ہیں۔چیف جسٹس December 16, 2019 اگر بنیادی حقوق کا نفاذ نہ ہو تو ریاست کا قائم رہنا مشکل ہوجاتا ہے۔تقریب سے خطاب
وزیراعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے December 16, 2019 ولی عہد سلمان بن حما بن عیسیٰ الخلیفہ نے ان کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا۔
ثاقب نثار چھوٹا آدمی ہے۔اعظم سواتی بھی بول پڑے December 16, 2019 جسٹس آصف سعید کھوسہ پارلیمان کو قانون سازی کا حکم نہیں دے سکتے۔ گفتگو
سنجے لیلا بھنسالی کو بالاکوٹ اسٹرائیک پر فلم بنانے کا اعلان مہنگا پڑ گیا December 16, 2019 ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور باجوہ نے کرارا جواب دے کر بولتی بند کردی۔