کراچی میں صبح سویرے کہیں ہلکی اورکہیں تیز بارش December 12, 2019 بارش کے باعث سڑکوں پرموٹرسائیکل پھسلن کے کئی واقعات بھی پیش آئے،متعدد افراد زخمی
ہاتھیوں کی لڑائی میں مریض پس گئے December 12, 2019 پی آئی سی پرحملے کے بعد وکلا اورڈاکٹرز دونوں اپنی اپنی انا پراڑگئے،ایک دوسرے کے خلاف احتجاج جاری
نواز شریف ہفتے کو لندن سے امریکاروانہ ہوجائیں گے December 12, 2019 اہل خانہ نے میساچوسٹس جنرل ہسپتال میں علاج کیلیے رابطہ کرلیا۔
سوئس حکومت پاکستان کو چھپائی گئی دولت کی معلومات فراہم کرےگی December 12, 2019 سوئس حکومت مجموعی طورپر18 ممالک کو یہ معلومات فراہم کرے گی
پی آئی سی حملہ۔250 سے زائد وکلا کیخلاف 2 مقدمات درج December 12, 2019 15 سے زائد کو نامزد،مقدمات میں دہشت گردی، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات شامل
کہیں بنی گالہ کا بھی وہی حال نہ ہو جائے۔جسٹس عمرعطابندیال December 12, 2019 بنی گالہ کی تمام عمارتوں کوریگولرائزکریں۔سپریم کورٹ
ہنگامہ آرائی میں عمران خان کا بھانجا بھی ملوث نکلا December 12, 2019 حسان نیازی ایڈووکیٹ نہ صرف پولیس پر پتھراؤ کرتے رہے،فوٹیج میں پولیس وین کا دروازہ توڑتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا…
وکلا ہنگامہ۔وزیر قانون پنجاب کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل December 11, 2019 صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن…
فلوریڈا حملے کے بعد امریکہ نے سعودی کیڈٹس کی تربیت روک دی December 11, 2019 امریکا میں 300 سے زیادہ سعودی کیڈٹس شہری ہوابازی کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
وکلا کی سول سیکریٹریٹ کا دروازہ توڑکراندر داخل ہونے کی کوشش December 11, 2019 وکلا کی بڑی تعداد جی پی او چوک جمع ہوگئی اور وہاں سے سول سیکریٹریٹ کی جانب مارچ کیا۔