عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیاگیا December 6, 2019 عاصمہ رانی کا قتل ذاتی شمنی ہے ،دہشت گردی نہیں۔وکیل صفائی
قانون پھانسی کے پھندے تک لے جاتاہے۔جسٹس گلزار December 6, 2019 چیئرمین این ایچ اے صاحب! آپ ہائی ویز پر سفر کرتے ہیں یا جہازپرہی گھومتے ہیں۔ریمارکس
الطاف ابراہیم قریشی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کا حلف اٹھا لیا December 6, 2019 ممبر کے پی کے جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصرنے الطاف ابراہیم قریشی سے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کاحلف لیا۔
پہلے خودکو ٹھیک کریں پھر ریاست مدینہ کا نام لیا جائے۔چیئرمین نیب December 6, 2019 جب تک سب مل کر کام نہیں کریں گے تو بدعنوانی کا خاتمہ نہیں ہوسکے گا۔ سیمینار سے خطاب
میرے پاکستانیو! پھر کہتا ہوں گھبرانا نہیں December 6, 2019 جب ڈالر لندن منتقل ہو رہے ہوں تو روپے پراثر پڑتا ہے۔ڈیجیٹل میڈیا ویژن کانفرنس سے خطاب
اہم حکومتی اتحادی جماعت نے علیحدگی کی دھمکی دیدی December 6, 2019 بی این پی مینگل اور سابق فاٹا ارکان نے اسپیکر ڈائس کے سامنے دھرنا دیا۔
نیب نےمریم نواز کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا December 6, 2019 لاہور ہائیکورٹ نے ضمانت کے کیس میں شواہد پرآبزرویشن دیںاس سے ٹرائل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔نیب کاموقف
ادارے خسارے میں ملے،5 سال تک یہ بات کہتا رہوں گا۔وزیر اعظم December 5, 2019 اب عالمی ادارے معیشت میں بہتری کا اعتراف کر رہے ہیں۔تقریب سے خطاب
میجرلاریب حسن گل کے قاتل گرفتار December 5, 2019 گرفتار ملزمان افغان شہری ہیں،کراچی کمپنی میں واقع پارک کے قریب ان کی موٹر سائیکل کا ٹائر پنکچر ہوا تو انہوں…
پاکستان میں مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے December 5, 2019 سب سے زیادہ اضافہ ٹماٹر کی قیمت میں دیکھا گیا جو 437 فیصد تک بڑھ گئی۔ادار شماریات