راولپنڈی۔پولیس نے سابق کونسلرکو گولیوں سے بھون دیا November 29, 2019 پولیس کے مطابق چیکنگ کے لیے روکنے پرکار سوار نے اہلکار پرگاڑی چڑھا دی تھی۔
نیب کی ہواؤں کا رخ پھرہماری طرف ہے۔ترجمان ن لیگ November 29, 2019 شریف خاندان کے ساتھ سارے بزنس کرنے والوں کو ہراساں کیا جارہا ہے۔مریم اورنگزیب
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان November 29, 2019 اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی۔
حوثی باغیوں نے سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹرمار گرایا November 29, 2019 ہیلی کاپٹر کو میزائل سے ہٹ کیا گیا،دونوں سعودی پائلٹ بھی جان کی بازی ہار گئے
بھارت میں پیازکی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔لوٹ مار شروع November 29, 2019 نئی دہلی، کلکتہ اور چندی گڑھ میں ایک کلو پیاز 100 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا
لاہور۔رکشےمیں بم دھماکا۔7افراد زخمی،3 موٹرسائیکل تباہ November 29, 2019 دھماکے سے ہر طرف تباہی پھیل گئی ۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔
الیکشن کمیشن کی خودمختاری کو پسند نہیں کیا جاتا۔سیکریٹری الیکشن کمیشن November 29, 2019 امید ہے نئے ممبرز کی تعیناتی کا مسئلہ حکومت اور اپوزیشن جلد حل کر لیں گے۔انتخابی اصلاحات کانفرنس سے خطاب
امریکی صدر چھپ کر افغانستان پہنچ گئے November 29, 2019 افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات۔طالبان سے مذاکرات کی بحالی کا اعلان۔
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی November 29, 2019 لیگل ٹیم نے پارٹی کی جگ ہنسائی کرائی،ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔نورعالم خان
فروغ نسیم پھر وفاقی وزیر قانون بن گئے.حلف اٹھالیا November 29, 2019 بیرسٹرفروغ نسیم نے دو روز قبل وفاقی وزیر برائے قانون کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔