عدالت نے مشرف کے وکیل کو دلائل دینے سے روک دیا November 26, 2019 سابق صدرعدالتی مفرور ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ کا وزارت قانون سے تمام ریکارڈ منگوانے کا حکم
ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا ضمیر جاگ گیا November 26, 2019 میراضمیر اجازت نہیں دیتا کہ مشرف کے کیس کی پیروی کروں۔طارق کھوکھر
اسد عمر کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا November 26, 2019 کابینہ کمیٹی برائے سی پیک 12 ارکان پر مشتمل ہو گی۔
نوٹیفکیشن معطل ہونے پر وزیراعظم پریشان November 26, 2019 وزیراعظم کو عدالتی کارروائی سے متعلق بریفنگ ۔قانونی ٹیم کوآئینی جواب تیارکرنے کی ہدایت کردی۔
کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں جا گری،9 افراد جاں بحق،29 زخمی November 26, 2019 زخمیوں کو اورماڑہ نیول بیس کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ڈاکٹرز نے نواز شریف کو ہسپتال میں داخل ہونے کی تجویز دیدی November 26, 2019 نواز شریف کا پی ای ٹی اسکین جمعرات کو ہو گا۔ڈاکٹر عدنان
وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد November 26, 2019 وزیراعظم کی تقریر سے آپ کیوں پریشان ہیں,چیف جسٹس اطہر من اللہ کا درخواست گزار سے استفسار
مشرف کیس کا فیصلہ محفوظ کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلیے منظور November 26, 2019 لاہور ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ سے 28 نومبرکوتفصیلی جواب طلب کرلیا۔
جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل November 26, 2019 عدالت عظمیٰ نے آرمی چیف ،وزیراعظم ،وزارت دفاع اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے.
ٹرمپ نےحکم عدولی پرامریکی نیول چیف کو برطرف کردیا November 25, 2019 امریکی وزارت دفاع کی جانب سے نیول چیف کو برطرف کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔