احسن اقبال کے صاحبزادے نے عمران خان پر سنگین الزام لگا دیا December 23, 2019 ان کے والد کی گرفتاری کیلیے وزیراعظم عمران خان نے نیب پر دباﺅ ڈالا۔احمد اقبال
عمران خان غدار اور سلیکٹڈ وزیراعظم ہے۔ترجمان ن لیگ December 23, 2019 وہ فارن فنڈنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں،ان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے،مریم اورنگزیب
نیب نے احسن اقبال کو بھی گرفتارکرلیا December 23, 2019 انہیں کل احتساب عدالت میں جسمانی ریمانڈ کیلیے پیش کیا جائے گا۔
آرمی چیف جنرل باجوہ سے جاپانی وزیراعظم کے مشیرکی ملاقات December 23, 2019 ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسٹاک مارکیٹ میں مندی ہی مندی۔100ارب ڈوب گئے December 23, 2019 گراوٹ کے باعث انڈیکس کی 8 حدیں گر گئیں۔
عربوں کے بغیر ملائشیا سمٹ کامیاب نہیں ہو سکتا۔یو اے ای December 23, 2019 تقسیم ،علیحدگی اور تعصّبات کبھی مسائل کا حل ثابت ہوئے ہیں اور نہ ہوں گے۔انور قرقاش
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم کو تحفظات سے آگاہ کردیا December 23, 2019 ون ٹو ون ملاقات میں وزیراعظم نے خدشات دورکرنے کی یقین دہانی کرادی۔
شرجیل میمن کی ضمانت منظور۔رہائی کا حکم December 23, 2019 اسلام آباد ہائی کورٹ نے یکم جنوری تک عبوری ضمانت منظورکرتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیا۔
جمال خاشقجی قتل.شہزادہ محمدسلمان کے قریبی ساتھی بچ گئے December 23, 2019 سعودی عدالت نے جمال خاشقجی قتل پر5ملزمان کوسزائےموت۔3 افراد کو مجموعی طور پر24سال قید کی سزا سنادی۔
نئے چیف جسٹس نے صدر علوی کی کھانے کی دعوت ٹھکرادی December 23, 2019 حکومت جسٹس وقاراحمد سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیش کونسل میں ریفرنس دائر نہیں کرے گی۔تجزیہ کار