سارے کرپٹ لوگ پی ٹی آئی میں ہیں۔شاہد خاقان عباسی December 16, 2019 چیئرمین نیب بتائیں پہلے ہوائیں کہاں سے آرہی تھیں؟۔صحافیوں سے گفتگو
سندھ ہائیکورٹ نےدو پولیس افسران کا تبادلہ روک دیا December 16, 2019 سندھ حکومت ایس پی کے معاملے پر مداخلت نہیں کر سکتی۔درخواست گزار
فردوس عاشق اعوان کے توہین آمیزبیان کے معاملے پر سماعت9 جنوری تک ملتوی December 16, 2019 درخواست گزارکے وکیل نے تقریرکے اخباری تراشے جمع کرائے۔
علامہ حسن ترابی قتل کیس۔3مجرموں کی سزا کیخلاف اپیل مسترد December 16, 2019 محمد اکبر ، محمد اشرف اور رحیم اللہ کی اپیل منظور کرلی گئی۔
سانحہ پشاورکو کبھی نہیں بھول سکتے۔آرمی چیف December 16, 2019 شہدا اوران کے اہلخانہ کو سلام پیش کرتے ہیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ
حکومت کا نجی شعبے کیلیے ساڑھے پانچ کھرب روپے کا پروگرام December 15, 2019 پروگرام کو پی ایس پی ڈی پلس کا نام دیا گيا ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس
ایک ضدی بچہ ہر جلسے میں ایمپائر کی انگلی کا ذکرکرتاہے۔ فردوس عاشق اعوان December 15, 2019 شہباز شریف نے دھیلے نہیں اربوں کی کرپشن کی،میڈیا سے گفتگو
کارکن پوچھتے ہیں آخرپنڈی میں ایسا کیا ہے۔بلاول بھٹو December 15, 2019 پہلے ذوالفقار بھٹو، پھر بی بی اور اب تیسری نسل کو بھی پنڈی میں ہی ستایا جارہاہے۔کوئٹہ میں جلسے سے…
عابد علی کی شاندار بیٹنگ۔ورلڈ ریکارڈ بنا دیا December 15, 2019 عابد علی اپنے ٹیسٹ اور ون ڈے ڈیبیو میں سینچری بنانے والے دنیا کے واحد کھلاڑی بن گئے۔
لاہور میں شہری پر تشدد کرنے والا بااثر شخص گرفتار December 15, 2019 عقیل مرزا نامی مسلح شخص نے عام شہری کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایاتھا۔