ایکسل لوڈقانون پرعمل درآمدملتوی کرنے کاحکم کالعدم قرار January 29, 2020 اسلام آبادہائیکورٹ نے موٹروے اورنیشنل ہائی وے پرسیفٹی آرڈیننس 2000پرعمل درآمدکاحکم دیدیا۔
ریفرنس کے ذریعے جج کی پراسیکیوشن ہو رہی ہے۔وکیل فائز عیسیٰ January 29, 2020 ٹیکس کا مسئلہ ہوا تو کونسل ٹیکس اتھارٹی کو بھیج دے گی۔جسٹس عمر عطا بندیال
ترک صدر13اور14فروری کوپاکستان کادورہ کریں گے January 29, 2020 دورے میں ترک صدر پاکستانی سیاسی وعسکری قیادت سےاہم ملاقاتیں کریں گے۔
عرب لیگ نےامریکی امن منصوبہ فلسطینیوں کے حقوق کی بربادی قرار دیدیا January 29, 2020 ٹرمپ کی جانب سے متنازع منصوبے کے اعلان کے بعد عرب لیگ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
وزیراعظم عمران خان سے آئی جی سندھ کی ملاقات January 29, 2020 کابینہ ارکان کیخلاف کارروائی کی توسندھ حکومت میرے خلاف ہو گئی۔ کلیم امام
سندھ میں آٹے کا بحران نیب کی وجہ سے ہے۔سندھ ہائیکورٹ January 29, 2020 نیب والے اگر ٹھیک کام کرتے یہ صورتحال دیکھنے میں نہ آتی۔ چیف جسٹس
تیزگام میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔انکوائری رپورٹ January 29, 2020 وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے آگ کا ذمے دار تبلیغی جماعت والوں کے سلینڈرکو قرار دیا تھا۔
کرونا وائرس سے بچنے کیلیے ملیشیا میں خصوصی نماز پڑھنے کا حکم January 29, 2020 تمام 913 مساجد کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ جمعہ کے نماز کے بعد بھی خصوصی دعا کریں۔ میڈیا…
افغانستان سے پاکستان پر راکٹوں سے حملہ January 29, 2020 سرحد پار سے 2 راکٹ فائر کیے گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ترجمان دفتر خارجہ
چین میں زیر تعلیم 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق January 29, 2020 چین میں پاکستانی سفارت خانہ اپنے طلبہ سے رابطے میں ہے۔ڈاکٹر ظفرمرزا