مہنگائی کے ستائے شہریوں نےعمران خان کا علامتی جنازہ پڑھا دیا January 26, 2020 عوام مختلف طریقوں سے حکومت پر اپنا غصہ نکالتے ہوئے دکھائی بھی دیتے ہیں۔
امریکا اور چین پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے پر متفق January 25, 2020 آئندہ اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیاجائے گا۔ بھارتی میڈیا میں صف ماتم بچھ گئی
ن لیگ کی قیادت نے سینئر رہنماؤں کو لندن طلب کرلیا January 25, 2020 شریف برادران کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس آئندہ ہفتے برمنگھم میں ہوگا۔
کورونا وائرس۔چینی ایئرلائنز کی سروس معطل کردی گئی January 25, 2020 وائرس کی روک تھام کیلیے ائیرپورٹ پر قائم کاؤ نٹرز پر ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف موجود رہے گا۔
ٹرانسپیرنسی جھوٹ کی آماجگاہ ہے۔شیخ رشید January 25, 2020 ریلوے میں متعدد منصوبوں پرکام ہوا لیکن کسی میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی۔تقریب سے خطاب
ہائے امریکی پابندیاں”ایران کیساتھ گیس پائپ لائن پرکام رک گیا” January 25, 2020 مزید کوئی بھی پیش رفت امریکی پابندیوں کے اٹھ جانے سے وابستہ ہے۔حکومت کا سینیٹ میں جواب
فیصل واوڈاپرنااہلی کی تلوار لٹکنے لگی January 25, 2020 الیکشن کمیشن فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت 3 فروری کو کرے گا۔
’مسلمان خاتون کے سینے میں ہندو مردکا جگر‘ January 25, 2020 یہ محض اتفاق ہے کہ عطیہ دینے والا اور حاصل کرنے والے دونوں کا مذہب الگ ہے۔ڈاکٹرابھیجیت چوہدری
بی جے پی رہنماکا منہ کالا۔جوتوں سے پٹائی January 25, 2020 بی جے پی لیڈرکا منہ کالا ہونے اور چپل سے پٹائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔