بیروت خوفناک دھماکے سے لرزگیا۔100افراد ہلاک۔4ہزار زخمی August 5, 2020 قریبی عمارتیں زمین بوس ۔ دس کلو میٹر دور تک عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ قرار۔نیا نقشہ جاری August 4, 2020 بھارت نے 5 اگست کو غیر قانونی قدم اٹھایا تھا جس کی ہم نے نفی کر دی۔ وزیراعظم
وفاقی کابینہ کا اجلاس، پاکستان کے نئےنقشےکی منظوری August 4, 2020 پاکستان کے نئے نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو بھی شامل کرلیا گیا
سندھ بھر میں نجی تعلیمی ادارے 15 اگست سے کھولنے کا اعلان August 4, 2020 پرائیویٹ اسکولزایکشن کمیٹی نجی اسکولز کھولنے سے متعلق 31 نکاتی ایس او پیز بھی جاری کردیں۔
ملک میں 432 نئے کیسزرپورٹ۔15اموات August 4, 2020 کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار461 تک جا پہنچی۔
آرمی چیف کی حاضرسروس وریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات August 4, 2020 ملاقات کی جس میں امن واستحکام کی صورتحال سمیت درپیش چیلنجزپرتبادلہ خیال کیا گیا۔
کشمیرکی صورتحال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیزکانفرنس August 4, 2020 ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے شرکت کی۔ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف…
جانوروں کی ہلاکت۔ایف آئی آر بورڈ ممبران کیخلاف ہونی چاہیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ August 4, 2020 کیاوزیراعظم عمران خان جانوروں کی ہلاکت کے ذمہ دارہیں؟۔اطہرمن اللہ
سپریم کورٹ نے موبائل فون کمپنیزکے خلاف فیصلہ دیدیا August 4, 2020 حکومت کو مخصوص حالات میں موبائل فون سروس بند کرنے کی اجازت دیدی۔
لاڈلے نے ملک کو تباہ کردیا۔مولانا فضل الرحمن August 4, 2020 آزادی مارچ کے ثمرات کی بدولت آج بھی پاکستان اورجمہوریت دشمن قوتیں جمعیت علمائے اسلام سے خائف ہیں۔عہدیداروں سے گفتگو